اْنکو تکلیف کھا گئی تیری
اک تصویر کیا آ گئی تیری
دیکھ تصویر تو لی اب بتاؤ تو بھلا
ریٹ جوتی کا ہے کیا تکا لگاؤ تو بھلا؟
نواز کا نام ہی بہت ہے تجھے گھبرانے کیلئے
کپ کافی کا ہی کافی تھا تجھے جلانے کیلئے
@MaryamNSharif
Had creative discussions with H.E. the PM/FM of Qatar.
Putting diplomacy back on track isn't impossible. It hinges on U.S. understanding of one simple fact: pressure doesn't work. The U.S. should build trust, speak respectfully, acknowledge our rights, and uphold commitments.
2024 to now, Pak cricket: T 20 world cups 24 & 26, champions trophy 25. Didn't reach semi final in any. 2023- 25 test cycle, finished 2nd last. Current test cycle, Last. 2021-23 Pak cricket: T 20 WC in 21 & 22, semi final & final. 2023 ODI WC, missed SF on net run rate. Mohsin naqvi became PCB chairman in feb 2024. Can someone convince him to become PM and let someone who knows cricket run PCB?
Imagine being so GOATed that the most loved, undisputed and successful active cricket legend of the most successful team in history speaks up for you.
That’s Imran Khan’s stature.
Kuwait and Pakistan signed a joint defense and military cooperation agreement during the Kuwaiti Defense Minister Sheikh Abdullah Ali Abdullah Al-Salem Al-Sabah's visit to Islamabad
The cooperation agreement, which constitutes a "significant step in defense and military cooperation between the two countries," said the statement.
The agreement helps promote operational coordination, exchange of expertise, and armed forces' integration to serve common interests and support regional security and stability, the army said.
Kuwait Army Chief of Staff Lieutenant General Khaled Al-Shuraiaan and Kuwait's Ambassador to Pakistan Nassar Al-Mutairi attended the signing ceremony.
My heart grieves with the bereaved parents who lost a part of their souls in the #PIMS tragedy. A wound that may never fully heal, irrespective of time or any worldly compensation.
Since announcing Jalapeño, our first custom inference chip, we’ve been testing it and the system around it.
The results show a major advance: more intelligence from every watt and faster responses, delivering both higher throughput and lower latency in one architecture without sacrificing efficiency.
حریت رہنما مقبوضہ جموں و کشمیر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک اور بیٹی رضیہ سلطان کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی اسلام آباد رہائش گاہ آمد انہوں نے بیرسٹر گوہر خان کی والدہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا - چیئرمین نے انکے تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا-
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی اسلام آباد رہائش گاہ آمد انہوں نے بیرسٹر گوہر خان کی والدہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا - چیئرمین نے انکے تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا-
جن غلط پالیسیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے، ملک و قوم کی جس تباہی کے خدشے کا اظہار کیا تھا وہ تمام خدشات ان چار سالوں میں سو فیصد درست ثابت ہوچکے ہیں، ۲۰۲۳ میں جنوبی اضلاع کے حوالے سے جو حقائق بیان کیے اور کتاب کی صورت مرتب کیے آج آپ گلی محلوں بلکہ سرکاری دفاتر میں لوگوں کی زبانی سن رہے ہیں۔ ابھی تو مالاکنڈ ریجن کے چند واقعات میں آپ کے کردار پر پولیس جوان بولے نہیں، جس دن وہ بولے آپ کے مونہوں پر کیا رہ جائیگا؟
مسئلہ یہ ہے کہ یہاں وارن کرنے والا، جنازے اٹھانے سے پہلے آواز اٹھانے والا، آگ بجھانے والا؛ غدار، دہشت گرد اور باغی بنا دیا جاتا ہے۔ بریکنگ نیوز کے چکر میں قوم بس دن کے ایونٹس پر ریکشن تک محدود ہوگئ ہے۔ آج ہر کسی کی ٹائم لائن پر بنوں لکی مروت کی ویڈیوز تو ہیں لیکن آج بھی دہشت گردوں کو لانے سے لے کر، معصوم لوگوں کی شہادتوں، امن کمیٹیز کے قیام اور لشکر کے نئے بیانیے کو سمجھنے کی کوشش نا کر کے سب اس درندگی کو مزید ایندھن مہیا کر رہے ہیں۔
بلوچستان کے بعد پختونخواہ میں جرنیلوں کی ہوس کی وجہ سے نفرت اس مقام تک آگئی ہے کہ نا ہی کسی پولیس کے تبادلے سے کام ہوگا نا ہی ایک ہفتے میں کئی بار ڈی آئی جیز، ڈی پی اوز اور دیگر کے تبادلوں سے پولیس میں آپ کی نیک نامی ہوگی۔
۲۰۲۳-۲۴ میں عوام کے بعد پولیس میں میڈ اپ دہشت گردی کے خلاف بڑھتی تشویش کے متعلق آپ کو وارن کیا، آج وہ آپ کے سامنے کھڑے ہیں۔
ریاستی چھتری تلے امن کمیٹیز بنانے کے وقت خبردار کیا، آج وہی امن کمیٹیز بھی آپ کی حقیقت جان کر آپ سے نبردآزما ہیں۔
آج یہ بھی بتا دوں جو یہ آخری چیز رہتی ہے یہ جو امن لشکر بنانے کی آپ کی کوششیں ہیں جسے اگر آپ زبردستی بنانے میں کامیاب ہوگئے تو ہر شہری کے ہاتھ میں بندوق ہوگی تو جب کل آپ کی پالیسی بدل جائے گی تو ان بندوقوں کا رُخ کس جانب ہوگا کچھ سوچاہے؟
اللہ پاکستان اور پاکستانی قوم کو آپ کے مزید شر سے بچائے۔
@IamHaiderSN ظاہری بات ہے اور فوج سے نفرت کریں کیوں ہماری ساری کی ساری فیملی ایک طرح سے فوج میں ہے ، بس خان کے ساتھ زیادتی حکومت کر رہی فوج کا کور لے کر