نون لیگ کی دکان بند
اسمبلی میں اب تمہاری نہیں چلے گی
اب چلے گا صرف "پاور آف مولانا
مولانا صاحب آ گیا ہے
انشاءاللہ چند دن میں بوریا بستر گول
👈😘
جیوے جیوے مولانا
پاکستان کو صرف جغرافیہ نہیں، ایک مقصد بھی سمجھا گیا تھا۔ قرآن و سنت، معاشی خودمختاری اور جمہوری آزادی—ان تمام تصورات کو عملی زندگی میں جگہ دینا قومی ذمہ داری ہے۔
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار
#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
سندھ کے نوجوان اور سٹوڈنٹس میدان میں نکلنے کو تیار رہیں، ایک لاکھ لوگ لے کر پہنچوں گا دھرنا دیں گے۔
اب بہت ہوگیا اب یہ نظام نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہوگا۔
جے یو آئی کا سندھ پبلک سروس کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان
واہ قائد پنجاب واہ۔۔۔✌️
آج آپ نے ان بغیر وردی کے فوجیوں کو بہت ہی اچھا جواب دیا👊
آپ نے ہمارے دلوں❣️کی ترجمانی کی، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں 🥰😔❣️
حافظ نصیر احمد احرار صاحب ویلڈن💪
درباری اور اسٹیبلشمنٹ کے مولوی کی خوب کلاس لی ۔۔👇
جب تک آپکی پشت پر سیاسی قوت نہیں ہوگی،
آپ اپنا دفاع نہیں کر سکیں گے۔
خدا کیلیے علماۓ اکرام اپنے خیرخواہ اور دشمن کو سمجھیں۔
قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب