پاکستانی عوام واقع ہی اتنی جاھل ہو چکی ہے کہ معاذ اللہ اب ہر ضلعے میں کچھ لعنتی لوگ خود کو پیغمبر متعارف کروائیں گے اداروں کے حوالے کرنے سے بہتر سر قلم کرنا ہے ادارے حکمرانوں کے حکمران
اسرائیل کی ناجائز اولاد
@PMO_pak_
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
یا اللہ اپنے محبوب کے صدقے امت مسلمہ پر اپنا رحم فرما سچ ہے ہم بہت گنہگار سہکار بدکار ہیں لیکن بے شک تیرے محبوب کے امتی تو ہے یا پروردگار مسلمانوں پر رحم فرما اور اس وقت دنیا میں جہاں جہاں بھی مسلمان مصیبت نے ہیں اپنی شان کے صدقے کی مدد فرما۔
میں اپنے جری جوانوں، جن میں سےسات نےضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کےحملےکا مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، کو سلام پیش کرتا ہوں۔ہمارے یہ سپاہی ہمارےوطن کو دہشت گردوں سےمحفوظ رکھنےکیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں اور پوری قوم ان بہادر جوانوں کےساتھ کھڑی ہے۔
پاکستان برائے فروخت
ڈالر میں خصوصی ڈسکاؤنٹ (نوٹ )
جب چاہوں پاکستانی عوام کا پیسہ کھاؤ ۔جب چاہوں پاکستانی فوج کو گالی دو ۔اگر اس کی عوام کو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ہے ۔مذہب ۔سیاست ۔عدلیہ وغیرہ کا سہارا دے سکتے ہو ۔اب ہمارا امیر قافلہ بیکاری ہے
@_pti_lover @0_sman_Y_um