🎬 Professional video editing, motion graphics, commercials, and social media content tailored to your brand.
📩 Available for freelance projects, collaborations, and business inquiries.
❤️ Follow for more creative work and visual storytelling.
بڑی خبر: 🚨 جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات، ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی سب سے سنجیدہ پیش رفت ہوئی ہے۔
دونوں فریقین نے 12 نشستوں کے معاملے پر ایک قدم پیچھے ہٹنے اور لچک دکھانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ ذرائع
حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ اور ایف آئی آرز واپس لینے پر بھی مثبت اشارہ دیا ہے۔ ذرائع
مولانا سید عطا اللہ شاہ گردیزی، مولانا سید وجاہت شاہ گردیزی، مولانا امین الحق، مولانا امتیاز صدیقی اور تنویر انور خان پر مشتمل ضلع باغ کے علما اور اہم شخصیات کا ایک ایک وفد اہم کردار ادا کر رہا ہے۔