تمام دستاویزات ہونے کے باوجود بلاک کردیا جاتا ہیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،چیئرمین آف نادرا ، ڈی جی نادرا سندھ سے مؤدبانہ گزارش عرض یہ ہے کہ فی لفور انکے خلاف ایکشن لیا جائے تاکہ نادرا میں آنے والے تمام محب وطن شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا نہ پڑھے.
@NadraPak@ReplyTariq
کراچی رپوٹ
نادرا سینٹر ڈسٹرکٹ کورنگی 4 کے اسٹاف جن میں سے سرفہرست سیکورٹی گارڈ اور ٹوکن کاؤنٹر عاملہ اور انچارچ اور کورنگی زونل بورڈ کے ڈی ایم کی ملی بھگت سے تعصبیت اور ناروا سلوک کی انتہا محب وطن پاکستانی بنگالیوں کو تنگ کرنا شروع کردیا ہیں
زرائع کے مطابق بنگالیوں کو تعصبیت کی بنیاد پر ٹوکن جاری نہیں کرتے جس میں علاقہ ابراھیم حیدری علی اکبر شاہ گوٹھ ، الیاس گوٹھ ،علی بروھی گوٹھ ،لانڈھی کے عوام کو بڑی مشکلات کا سامنا ان تمام رہائشیوں کو بڑی مشکلات کے بعد ٹوکن مل جائے تو تعصبیت کے نظر میں خصوصاً بنگالی برادریوں کو
پی ٹی آئی کراچی آج سہ پہر تین بجے الیکشن کمیشن آفس کراچی پہ دھاندلی شدہ انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کرے گی۔
تمام پارٹی کارکنان اور قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار اس پرامن مظاہرے میں لازم شرکت کریں۔
@PTIofficial@PTIKarachi_
جانشینی سرٹیفکیٹ کا مشکل کام
نادرا نے بنایا انتہائی آسان
صرف 5 سادہ مراحل میں تمامتر کارروائی مکمل
اور 15 دن میں جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجراء ممکن
مکمل معلومات اور رہنمائی کے لئے:
ویب سائٹ:
https://t.co/IXsj2yAB49
ہیلپ لائن:
051-111-786-100
نادرا وٹس ایپ چینل:
https://t.co/vHMeFBGuGp
اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام شہریوں کے لئے نادرا کی خصوصی رجسٹریشن مہم
پشاور اور نواحی علاقوں میں رہنے والے اقلیتی برادری کے افراد کے لئے نادرا ریجنل ہیڈکوارٹرز، پشاور کی
فیس بک لائیو پر ای کچہری
2 فروری 2024، بوقت 11:00 بجے دن
نادرا پشاور ریجن سے تعلق رکھنے والے اقلیتی برادری کے افراد ای کچہری کا حصہ بنیں اور شناختی دستاویزات سے متعلق اپنے سوالات کے جوابات حاصل کریں۔
لائیوسٹریم کے دوران کال کے لئے رابطہ نمبر:
091-9217046
پاکستان تحریک انصاف امید وار برائے قومی اسمبلی این اے 234 فہیم خان صاحب نے الیکشن مہم کے سلسلے میں اپنے حلقے گلزار کالونی آمد ہوئی۔
گلزار کالونی آمد پر عوام میں عام انتخابات کے سلسلے میں ہینڈ بلز تقسیم کئے گئے۔
قائد پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کا پیغام گھر گھر عوام تک پہنچایا گیا۔
عوام سے درخواست کی گئی 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کیا جائے ۔
عوام نے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
اس مو قع پر عاشق بھائی ، ابوبکر بھائی ، ظاہر شاہ بھائی ، محمد خان,ظہیر خٹک ، طاہر خان ،عتیق خان اور ديگر ٹیم موجود تھی ۔
پاکستان تحریک انصاف کے این اے 234 کے امیدوار فہیم خان صاحب کا انتخابی نشان (بوتل) ہے
@PTIofficial
پاکستان تحریک انصاف کے امید وار براۓ قومی اسمبلی این اے 234 جناب فہیم خان صاحب کے حلقے کے علاقے گلزار کالونی سے گزشتہ دنوں پی ٹی آئی کے ورکرز کو بے گناہ اٹھا لیا گیا ۔
بعد ازاں ان کو دہشتگردی کی ایف آئی آر میں ڈال دیا گیا ظلم کے پہاڑ توڑے دیئے گئے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر مگر اس بہادر فضل محمد نے ہمت نہیں ہاری گرفتاری کے بعد کورٹ سے فضل محمد نے بیان دیتے ہوئے کہا ہمارے حوصلے چٹان سے مضبوط اور پہاڑ سے بلند ہے۔
ہم کسی صورت نہیں ڈرتے ہیں ہمارے این اے 234 سے امیدوار فہیم خان صاحب ہے انہیں کامیاب کریں میں فضل محمد کی بہادری پر اسکو مبارک با د پیش کرتا ہوں انشاء اللہ اس ظلم بربریت کا خاتمہ ہوگا کالی رات سے اس پاکستانی عوام کو چھٹکارہ ملے گا وزیراعظم انشاء اللہ عمران خان ہوگا .
پاکستان تحریک انصاف کے این اے 234 کے امیدوار فہیم خان صاحب کا انتخابی نشان (بوتل) ھے
@PTIofficial
نادرا کی جانب سے لاہور کے شہریوں کے لئے ایک اور
سہولت
لاہور ریجن میں کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کی تجدید و ترمیم کے لئے خصوصی کاؤنٹر قائم
نادرا لاہور ریجن میں شہریوں کو سہولت اور آسانی کےساتھ کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجراء کے لئے 11 خصوصی کاؤنٹرز کام کررہے ہیں۔
وفاقی وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کی طرف سےجاری کئے گئے اسلحہ لائسنس کی تجدید و ترمیم کے لئے ضلع لاہور میں ساندہ روڈ، ایبٹ روڈ،پیکوروڈ اور جوہر ٹاؤن لاہور سمیت شیخوپورہ،ننکانہ، نارووال،سیالکوٹ،گوجرانوالہ،اوکاڑہ،اور قصور اضلاع کےخصوصی نادرا مراکز میں 11 کاؤنٹرز قائم کئے گئے ہیں۔
اس خصوصی اقدام کی بدولت شہریوں کو سوموار سے جمعہ صبح 8:30بجے سے 3:30بجے تک کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے بآسانی اجراء کے لئے تمام خدمات ایک چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں۔
نادرا کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی معلومات اور رہنمائی کے لئے نادرا ہیلپ لائن نمبر (051-111-786-100) پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
جن کے ساتھ بہت دعائیں ہوں
وہ کب رحمتوں سے دور رہتے ہیں
ماشاءاللہ عمران ریاض خان ایک بار پھر یوٹیوب پر ہم سے مخاطب اب ہر روز صبح کا آغاز ایک بہترین معلومات سے بھر پور وی لاگ سے ہو گا
@MrsImranRiaz @ImranRiazKhan
ریاست مدینہ والے کی طرف سے این اے 234 کورنگی کی عوام کو زم زم کا تحفہ۔
انشاءاللہ آج سے این اے 234 کورنگی کی عوام کو زم زم کی بوتل فراہم کی جائیں گی۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial
اگر یہ ریاست سمجھتی ہے کہ ہم یہاں اسلام آباد پولیس کے دھمکی آمیز لہجہ، تشدد اور گرفتاری سے خوفزدہ ہونگے اور اپنے احتجاج کو ختم کریں گے تو یہ ریاست کی بچگانہ سوچ ہے۔
ہم نے بلوچستان میں اپنے پیاروں کی مسخ شدہ لاشوں کو کندھا دیا ہے، ہم نے اپنے دس دس نوجوانوں کے لاشوں کو ایک ساتھ دفنایا ہے، ہم نے اپنا بچپن پیاروں کے انتظار میں شدید تکلیف اور غم میں گزارا ہے، ہم نے اپنے ماؤں کی وہ تکلیف دیکھی جو ناقابل بیان ہے، ہم نے یتیم بچوں کو تکلیف دہ زندگیاں دیکھی ہے
اور آپ ہمیں یہاں تشدد اور گرفتاریوں سے ڈرانے کی کوشش کررہے ہو، تشدد اور گرفتاریوں سے وہ ڈرے جن کو کچھ کھونے کا ڈر ہو۔ ہم اپنا سب کچھ کھو چکے ہیں، ہمارا سب کچھ ہمارے پیارے تھے جو آپ نے ہم سے چھین لیے اب ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے۔
ہم اس جدوجہد کو بلوچ نسل کشی کے مکمل خاتمے تک جاری رکھے گے اور اس کے لیے ہر قسم کے قربانی دینے کو تیار ہے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
پی ٹی آئ کے امید وار براۓ قومی اسمبلی این اے 234 کورنگی فہیم خان کے گھر کے باہر سادہ لباس افراد کی نقل و حرکت،
پی ٹی آئی رہنماء فہیم خان کا بیان،
میری رہائشگاہ کےباہر سادہ لباس افراد ملازمین کو حراساں کرتےہیں، فہیم خان
نامعلوم لوگ گھر کی باہر سے مختلف زاویوں سے تصاویر بناتےہیں، فہیم خان
نامعلوم افراد ملازمین سے میری موجودگی سے متعلق سوالات کرتےہیں، فہیم خان
میرے اہل خانہ کو بھی اسی طرح ذہنی طور پر حراساں کیا جاتا ہے، فہیم خان
گھر کی خواتین بچے باہر جائیں تو گاڑی کا تعاقب کیا جاتا ہے، فہیم خان
اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ کردیا گیا ہے، فہیم خان
ضمانت کے باوجود مجھے گرفتار کرنے کیلئے فیلڈنگ لگائی جارہی ہے، فہیم خان
وزیر اعلیٰ سندھ سابق جج ہونے کی حیثیت سے انصاف یقینی بنائیں، فہیم خان
تحریک انصاف کے لوگوں کےساتھ حکومت کا بڑھتا ظلم ناقابل برداشت یے، فہیم خان
@PTIofficial