بسم اللہ الرحمن الرحیم
*السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ*
اے اللٌٰهِ پاک ہم سب پراپنی رحمتوں اور برکتوں کے دروازے کھولدے، ہمیں ہر قسم کی آزمائش سےمحفوظ رکھ، ہماری تمام جائز حاجتو ں کو اپنے فضل کرم سے پوری فرما. ہمارے تمام گناہوں و خطاؤں کو معاف فرما. ہم سب کو نظرِ بد سے بچا. ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما. ہمیں صحت تندرستی ، عافیت و سلامتی، کشادہ اور بابرکت رزقِ حلال عطا فرما. اے آللہ کریم هم سب کی غیبی مدد فرما اور ہمیں ظالم کے ظلم اور شیطان و نفس کے شر اور ہر تکلیف و آزمائش سے محفوظ رکھ. یا رب العالمین ھمارا خاتمہ ایمان پرفرما۔
*آمین یارب العالمین*
*صبح بخیر*