مشرقی روایات میں ہر سال عیدالفطر کے موقع پر بھائیوں کی طرف سے بہنوں کو عید دی جاتی ہے۔اس معاشرتی روایت کے زیر اثر بھائی کی جانب سے عید کی شاپنگ کے ساتھ ساتھ نقدی بھی بطور تحفہ دی گئی۔
اٹھائیسویں سحری مبارک ہو
رمضان المبارک کے الوداعی لمحات میں دل سے دعا ہے
کہ ربِّ کریم آئنده برس بھی ہمیں رمضان کی رحمتوں اور برکتوں سے فیض یاب ہونے اور زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹنے کی سعادت نصیب فرماۓ
آمیــــــــــــن !جزاك اللّٰ�� ��يرًا 💞
بے شک لیلہ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے
اللہ کری�� اس فضیلت و برکت والی رات کے صدقے ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما اور ہمارے گناہ معاف فرما۔بیشک تو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔آمین۔
@AmberFatima05
@Faiqah_2000
@RehanaCh658149
@fatiima209
@Tabeer02