@Abbasshabbir72@GhussanButt اس نام نہاد قائد صحافت کا یہی حال ہونا تھا کبھی کسی صحافی کے لیے آواز اس نے نہیں بلند کی ہمیشہ اپنے مفاد کے لیے اداروں ہاتھ میں چلتا ہے
ہر میدان میں پاکستان اور مسلم امہ کا سر فخر سے بلند کرنے والے عالمی ہیرو عمران خان کی غیر قانونی قید کو آج ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ ان کے 'جرائم' کی طویل فہرست کا ایک جائزہ اس ویڈیو میں:
پیٹرول بم تیار، حکومت کی پی ایل ڈی میں 20 فیصد اضافے کی تجویز
صرف اس تجویز سے بجٹ کو عوام دوست سے عوام دشمن بنا لیا۔ پٹرول میں ساٹھ روپے تک کا اضافہ مہنگائی کو واپس بڑھا دے گا۔
https://t.co/gg3vw9J4Z6