گروتھ بھی ٹھیک
آئی ایم ایف پروگرام بھی ٹھیک
سٹیٹ بنک کی خودمختاری بھی ٹھیک
کرونا ہینڈلنگ بھی ٹھیک
این سی او سی بھی ٹھیک
روس کا دورہ بھی ٹھیک
پھر عمران خان کو ہٹایا کیوں؟ جی وہ مہنگائی کرتا تھا
آپ کم کیوں نہیں کررہے؟ جی مہنگائی تو عالمی مسلہ ہے
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
کمپنی نے امریکی حکم پہ اس حد تک عمل کیا کہ عمران خان نے 3 اپریل کو اسمبلی توڑ دی تھی 90 دن بعد الیکشن ہوجاتے فوج ہمیشہ کی طرح دھاندلی کرکے اپنے لوگ اوپر بٹھاسکتی تھی لیکن ڈونلڈ لو کا حکم تھا کہ عمران خان کو آنے والی عدم اعتماد کے ذریعے نکالنا ہے تو رات 12 بجےاور اتوار کو عدالتیں کھلوا کے اسمبلی بحال کروا کے عدم اعتماد کی سہولت کاری کی گئی تاکہ امریکی حکم 100 فیصد بجا لایا جاسکے!
یہ میرا چوتھا پروگرام ہے تین پروگراموں میں کسی نے مجھ سے سائفر کے بارے میں نہیں پوچھا آپ بھی شاید نہیں پوچھنا چاہتیں اتنی بڑی حقیقت سامنے آئی ہے ! شفقت عباس نے سائفر کا تذکرہ کیا تو منیزے نے بات بدل دی ۔۔
Summary:
Imran Khan is a political prisoner in Pakistan because of the Biden Administration.
Interference in foreign elections or in this case the vote of “no confidence” in 2022 is a result of failed foreign policy.
Will Trump/Rubio take any action to correct this injustice?
اہم ترین۔۔۔۔۔اپڈیٹ۔۔۔
دیکھئے، ہم اس طرح، اس پارلیمنٹ میں نہیں بیٹھیں گے،نہ ہم بجٹ میں حصہ لیں گے، نہ آپ کی اسمبلی چلنے دیں گے۔ اگر آپ یہ نہیں کریں گے، ہم ابھی بائیکاٹ کر کے نکل جاتے ہیں۔ That's All
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرین سمیت عمران خان کو شفا ہسپتال ان کے ذاتی مالیجین اور خاندان کی موجودگی میں منتقل کرنے تک اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ۔
@wajih_sani Khotey khany waly in cypher sy Pehlay aakhri byelection my Sialkot sy Noon leage ka Varyo Khandaan Apni 30 saala pakki jeeti hoi seat Pti sy haar gaya tha. Record check karo. Or yeh list daikh lo
پٹواریوں تم میں آئیوڈین کی نہیں غیرت کی کمی ہے ورنہ آج اگر کوئی 2017 کا سائفر سامنے آجائے کہ نواز شریف کو نا اہل کرکے نکالو تو معاف کردیا جائے گا تو میں نواز شریف کیساتھ کھڑا ہونگا کیونکہ میری غیرت یہ گوارا نہیں کرتی کہ نواز شریف بے شک چور ہو ڈاکو ہو کرپٹ ہو لیکن کوئی باہر سے میرے ملک کی حکومت بدلنے کا آرڈر نہیں دے سکتا یہ مجھے قبول نہیں!
75 سال سے نازک موڑ چل رہا ہے، اللہ سے دعا مانگتے ہیں ان سے ہماری جان چھڑا دے، ن لیگ کی غلط پالیسیوں سے پرانے ورکر ن لیگ چھوڑ گئے، ہمیں ن لیگ سے نفرت ہو گئی ہے۔ شہری
میں بھی ن لیگ کا کارکن تھا، ان چھوڑ دی ہے۔ دوسرا شہری
سائفر پر گفتگو کا خوف : محمود اچکزئی نے جیسے ہی پارلیمنٹ میں گفتگو شروع کی تو پارلیمنٹ اجلاس کی online streaming کو روک دیا گیا
سائفر پر اب ساری دنیا بات کررہی ہے لائیو سٹریمنگ بند کرنے سے کچھ نہیں بنے گا
سینکٹروں کیسسزز ،میڈیا کا بلیک آؤٹ ، ملاقاتیں بند ، قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے پچھلے تین سالوں میں صرف پانچ بار عمران خان کی جھلک دیکھائی گئی پھر بھی وہ جیل میں بیٹھ کر سرخرو ہو رہا ہے
پٹواریوں اور عسکری ٹاوٹوں کی غیرت مر چکی ہے ، امریکی دھمکی پر ملک کے وزیراعظم کو ہٹایا گیا انھیں کوئی فرق نہیں پڑتا ، جب وزیراعظم نے اس دھمکی آمیز پیغام کو اپنے قانونی اختیار کے تحت منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ، تو بکواس کر رہے ہیں کہ ملکی راز فاش کر دیا ،
Exports is our most important sector to raise foreign exchange. Let’s see how the decline happened over 4 years :
April 2022 Exports : 2.9 billion dollars
April 2026 Exports : 2.5 billion dollars
Decline : 14.4% over 4 years.
10 months performance
July - April 2022 : 26.2 billion dollars
July - April 2026 : 25.2 billion dollars
Decline : 4%
This sums up how poorly we have managed our economy over the last 4 years.
Next 4