Rather than keeping his left shoulder aligned with the line of the ball, he continues to play with his right shoulder open. As a result, he struggles to judge the line and swing of the delivery. This is really unfortunate for a player of his standard, He used to hit these shots through extra cover. The #BabarAzam we all once knew and admired
From a cub finding his feet to a lion who's made this pride his own. 💪🦁
Tim David wore the Red, Blue & Gold for the first time #OnThisDay five years ago. ❤️
#PlayBold#ನಮ್ಮRCB
کسی کے آنے کا صدیوں انتظار کرنا تو کسی حد تک قابل برداشت ہے مگر اس کرب سے گزرنے کے بعد بھی رشتہ باقی نہ رہے توباکمال حسن اپنی کمالیت سے ویرانیوں میں اتر جاتا ہے کیونکہ صدیوں سے بندھی آخری اُمید ایک لمحے میں بکھر جائے تو انسان اپنی روح سے بھی بیزار ہو جاتا ہے💔
#9omi
کتنی عجیب بات ہے ناں!
کہ لکھنے والا اکثر اپنی کہانی لکھتا ہے لیکن پڑھنےوالے کو وہ کہانی، اپنی کہانی لگتی ہے۔۔
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ ہم سب کی زندگیاں کسی نہ کسی موڑ پر ایک سی ہوتی ہیں..!
#9omi
شعیب اختر :-
ہر میچ کے لیے میدان میں اترنے سے پہلے پلاننگ ہونی چاہیے ۔ دل سے ڈر اور خوف ہمیشہ کے لیے نکال دو ۔ زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا میچ ہار جاؤ گے لیکن لڑو اس طرح کہ دنیا یاد رکھے ۔ یہ ورلڈ کپ پاکستان کے لیے اور ان نئے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہت ضروری ہے ۔
@shoaib100mph