کامران الیاس کو بے دردی سے قتل کیا صدیق جان
کامران الیاس اپنے گھر کا واحد کفیل تھا بشارتی راجہ
کامران الیاس کے خون سے انقلاب ائے گا زیشان موری
کامران الیاس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ثمینہ سٹرابری
کامران الیاس کے ظلم کا بدلہ لیں گے عمران ریاض
لاش کامران الیاس کا بیان سن لیجئے
انڈین لڑکیاں بھی احتجاج میں شامل ہیں اور اب طلباء نے بھی پولیس کو واپس جواب دینا شروع کر دیا ھے، لگتا ھے یہ احتجاج مودی کو گھر بھیج کر ختم ہوگا۔
#india
مودی سرکار نے طلبہ کے جائز احتجاج کو بھی ہندو مسلم رنگ دے کر اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ نوجوان طلبہ آج مودی سرکار اور بھارت کا وہ مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں جہاں مذہب کے نام پر معاشرے کو تقسیم کیا جاتا ہے۔جبکہ ریپ،قتل،خودکشیاں اور ظلم و جبر جیسے سنگین مسائل پر پردہ ڈالنے کے لیے ہندو مسلم کا بیانیہ گھڑا جاتا ہے۔بھارت میں ہندو، مسلم سکھ عیسائی سب کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کا یہ کھیل آزادی سے پہلے بھی کھیلا گیا تھا بھارت کے نوجوان اب اس مکروہ نظام کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں۔
Indian police is even beating up and arresting 16 years old kids.
The Cockroach Janta Party March of the students has unmasked the fascist face of Modi’s regime.
انڈین والی جین زی بہت خطرناک ہے ۔ اس لڑکی کی آنکھوں میں بالکل بھی خوف نہیں ہے ۔ پولیس اہلکار کو کہہ رہی ہے کہ تم نے مجھے ہاتھ کیسے لگایا ۔ مجھے دوبارہ ہاتھ لگانے کی ہمت بھی نہ کرنا ۔ مودی جی کے لئے حالات زیادہ اچھے نہیں لگ رہے
اور ناظرین دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد “ جمہوریت “ جہاں عوام سمیت اپوزیشن لیڈر کی ٹانگیں بھی ہوا میں لہرا دی گئی ہیں اور یہ ہے ہندوتوا کا مکروہ ترین چہرہ
مودی جی سناؤ فیر
ان بچوں نے
کسی کور کمانڈر کے گھر کو نہیں جلایا
فوجی چھاؤنیوں کو نہیں توڑا
شہدا کی یادگاروں کو تباہ نہیں کیا
کسی جوان پر ڈنڈے نہیں برسائے
صرف پرامن اختجاج کیا
لیکن دنیا کی سب سے بڑی مثالی بھارتی جمہوریت یہ سلوک کر رہی ہے
کدھر ہو پاکستان پر بکواس کرنے والوں!
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
جب زمین پوری شدت سے ہلا دی جائے گی۔
ونزویلا تاریخ کے بدترین اوپر-نیچے 2 زلزلوں کے بعد..... تباہی کے مناظر.
استغفراللہ استغفراللہ....