@ShahramKTarakai السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
آنجناب سے درخواست کیجاتی ہے کہ قاری ٹیچر کے سکیل پر نظر ثانی کیجائے۔۔۔۔
دوسرے کیڈرز کے برابر سکیل دی جائے کیونکہ قاری کی پوسٹ ھائی اور ہائیر سیکنڈری کی ہے ۔اور ہمارا سبجکٹ بھی لازمی قرار دے دی گیا ہے۔۔۔۔خصوصی آپ کی توجہ کی ضرورت ہے