دنیا کے تکبّر سے انسان اتنا برباد نہیں ہوتا جتنا دین کے تکبّر سے برباد ہوتا ہے،
ایسے نیک نہ بنیں کہ ہر بندہ ہی گنہگار نظر آنے لگے
اللہ ہمیں تکبر سے بچائے آمین۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK
Dear sir/madam
I am from Rawalpindi. My complaint about heap of vastage in street since 15 July. I complain suthra Punjab many time but no response
Address: street 9, near magistrate colony Sadiq aba d Rawalpindi. UC 25
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
تم میں سے ھر ایک کی دعا قبول ہوتی رہتی ہے جب تک کہ وہ جلد بازی نہ کرے ۔’’ عرض کیا گیا : اے اللہ کے رسول ! وہ جلد بازی کس طرح کرتا ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ وہ کہتا ہے : میں نے اللہ سے دعا کی لیکن اللہ نے میری دعا قبول نہیں کی
ابن ماجہ 3853