گولیاں کھا رہے ہیں، ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔
جس سپہ سالار نے معرکہِ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں آپ کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔ پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے سینوں پر
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 50 کلو آٹے کا پارسل 8 ہزار روپے تک فروخت ہونے لگا محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ میٹنگ میٹنگ کھیلنے میں مصروف جبکہ محکمہ خوراک کے خوراکی جاندار فلور ملز ایسوسی ایشن سے بھتہ کھا کر کرسی کے کھٹمل بنے ہوئے ہیں عوام کو مکمل طور پر مافیا کے سُپرد
یہ خاموشی محض بے عملی نہیں بلکہ دہشت گردوں کی معاونت اور نیم رضامندی تھی۔ وفاق، فوج اور پولیس سے عدم تعاون کے بعد آپ اس پورے معاملے میں برابر کے شریک تھے۔ جب فوج پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہی تھی، آپ اسلام آباد پر حملوں اور اقتدار کی سیاست میں مصروف تھے۔