فتنۃ الخوارج انڈیا کے ٹرینڈ دہشت گرد بھول گئی
تمھاری اس انڈین فوج نے ٹریننگ کی ھے جن سے خود بندوق اٹھائی نہی جاتی ۔ تمھارا مقابلہ پاک فوج سے ھے
جن کی ٹریننگ اتنی پرفیکٹ ھے کہ نائٹ ویژن ہیٹ سنکنگ گنز پے بھی نشانہ 🎯 سو فیصد درست لگاتی ھے
نہی یقین تو ثبوت حاضر ھے
سنے میں ا رہا ھے کل رات ایران کے صدر جب پاکستان سے جانے لگے تو جاتے جاتے ایک ایسی بات کہ دی کہ دل خوش ھو گیا
👈 پاکستان ایران کے تیل کے کنوؤں اپنے تیل کے کنوؤں ھی سمجھے 👉
اگر دیکھا جائے ایران نے پاکستانی سے کبھی بھی اتنی محبت کا اظہار پہلے کبھی نہی کیا
غیر آفیشل ذریعہ کی خبر
جب تک جنگ گروپ اپنی شرمناک حرکت پے ایک ہفتہ 24 گھنٹے پوری قوم سے معافی کی نشریات نہی چلائے گا تب تک میں جنگ گروپ کی ہر پروڈکٹ کا بائیکاٹ جاری رکھو گا
دوستوں سے بھی گزارش ھے بلاک کریں ⬇️
@geonews_urdu
بائیکاٹ جیو نیوز
یہ 15 دن کی سزا کیا سزا بنتی ھے
جو شرمناک حرکت کی جیو نیوز نے اس کو تو مستقل بند ھو جانا چاہیے
میں جیو کا ایکس ہینڈل مینشن کرتا ھوں سب ان فالو کرکے بلاک کریں👇👇
@geonews_urdu
قومی اسمبلی میں دو دن پہلے اپوزیشن لیڈر بھڑکیں مار رہے تھے
'"ہمت ھے تو گھڑی چور 804 کی ایک تصویر پبلک کر کے دیکھاؤ""
لو پھر تصویر بمعہ ہتکڑی عدالت پیشی کی تصویر
اب تم لوگ ہمت کرکے دیکھاؤ
جس نے بھی تصویر نکالی ھے اچھا کیا ۔ اب غبارے سے ھوا بھی نکل گئی ان کی 💪💪🤪🤪😆😆🤓
@BootaSingh29551 میں پہلے ھی میں سٹیم میڈیا سنتا ھی نہی
سب کا بائیکاٹ ھونا چاہیے جیو کو تو مستقل بند کر دینا چاہیے
اس ہہودہ ""سفر عشق"" پروگرام پے
ایک دوست نے واٹس ایپ پے بتایا اس بارے
جس نے یہ ڈاکومنٹری بنائی جس پروڈیوسر کی اجازت سے چلی ان سب کو سزا دی جائے اور ان کے نام پبلک کیے جائیں ۔
حکومت وقت فلفور جیو کے تمام اشتہار مستقل بند کرے ورنہ عوام یہ سمجھے گی کہ حکومت وقت جیو کی پشت پناہی کر رہی ہے
#boycottGeoNews
@mughaly5 بلکل ابھی میں قسط وار آئی پی پی کی طرف آؤں گا انشاء مکمل احوال حوالوں کے ساتھ تحریر کروں اپنی ریسرچ کے مطابق انشاء الله
بس ایکس پے دوستوں کی سپورٹ جاری رہنی چاہیے
اس کے بر عکس جو پچھلے سال خالصتاً ڈویلپمنٹ بجٹ جو وفاق سے صوبوں کو منتقل ھوا
سندھ 241 ارب روپے
خیبرپختونخواہ 147 ارب روپے
بلوچستان 126 ارب روپے
پنجاب 72 ارب روپے
جبکہ 123 ارب روپے کشمیر اور گلگت بلتستان کو دئیے گئے
⬅️ پنجاب سے پورا پاکستان پلتا ھے
(قسط وار جاری 3 )
او تم کو بتائیں جو پنجاب تمھارا حق کھاتا ھے
گزشتہ مالی سال 2025 -26 ادارہ اعداد و شمار کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ٹیکس ریکوری
پنجاب سے 700 سے 750 ارب
سندھ سے 306 ارب روپے
خیبرپختونخواہ سے 83.5ارب روپے
بلوچستان سے 22 ارب منتقل ھوئے پاور سیکٹر سے ( 2 کمنٹس میں )