ایک باپ کی کہانی سنیں جس کو اللہ نے چار سال بعد بیٹے کی نعمت سے نوازا لیکن اسپتال انتظامیہ یہاں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے، اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
عمران خان پاکستان کی روح ہے جب تک روح عوام میں ہے عوام کی آس زندہ ہے ، عوام تمام ظالمین سے نفرت کرتے ہیں جاؤ گلی محلوں بازاروں میں عوام ظالمین پہ تھو تھو کر رہی ہے
@HamidMirPAK پاکستان کے کیپیٹل اسلام آباد میں جہاں ہم رہتے ہیں وہاں کی گلیوں میں کئی کتوں نے کئی معصوم بچوں کو کاٹا اگر ان بچوں کی جگہ آپ کے بچے ہوتے تو آپ کتوں کی سائیڈ نا لیتے بلکہ انسانیت کے بھاشن دیتے
🚨محسن نقوی نے اپنا کالا دھن ایمنسٹی کے ذریعے سفید کیا محسن نقوی کی بیوی کا اپارٹمنٹ دبئی لیکس میں ظاہر ہوا محسن نقوی نے جواب دیا کہ اس کا پیسہ کیسے باہر گیا محسن نقوی نے کچھ دن پہلے کہا کہ 100 ارب ڈالر باہر گیا وہ تو خود پیسہ باہر لے کر گئے وہ دوسروں کا پیسہ کیسے لائیں گے سندھ کے مختلف ایئرپورٹس پر آج بھی جہاز اتر رہے ہیں جو کالا دھن دبئی لے کر جا رہے ہیں ! ابصار عالم
میں محسن نقوی کو 2001 سے جانتا ہوں جس وقت میں طلعت حسین اور کاشف عباسی سی این این کیلئے کام کرتے تھے اور محسن نقوی سی این این کے اسٹاف کیلئے گاڑیاں ارینج کرتے تھے، آج وہ اس ملک کے مالک ہیں، مبارک ہو ان کو ترقی پر لیکن مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن انسان کو اتنا تکبر نہیں کرنا چاہئے،جنرل فیض نہیں بننا چاہئے، جنرل فیض کے انجام سے سیکھنا چاہئے، ابصار عالم
ریاست پاکستان کے محافظوں کی ایران کے سربراہان سے ملاقات ایک مثبت راستے کا ایک اور قدم
ایران امریکہ معائدہ کامیابی کی طرف گامزن
پاکستان زندہ باد
پاکستان کے محافظ پائندہ باد
#IranWar
ذرائع کے مطابق، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی موجودگی میں ایرانی اور امریکی وفود کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات اور خبریں ابھی سامنے آنا باقی ہیں۔
#islamabad#islamabadtalks
محمد باقر قالیباف
یہ پاسداران انقلاب (IRGC) کے اہم کمانڈر رہ چکے ہیں۔
ایران عراق جنگ کے دوران نمایاں کردار ادا کیا۔
پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوئے، جو ایران کے طاقتور عہدہ ہے
انہیں ایک قدامت پسند (کنزرویٹو) رہنما سمجھا جاتا ہے۔
The U.S. must immediately make clear to Israel that the ceasefire agreement is not and cannot be functional without a ceasefire in Lebanon. The American people want this war to end and bombing downtown Beirut is not a path to peace.
The Iran–U.S. Ceasefire terms are clear and explicit: the U.S. must choose—ceasefire or continued war via Israel. It cannot have both.
The world sees the massacres in Lebanon. The ball is in the U.S. court, and the world is watching whether it will act on its commitments.
پاکستان کے عوام نے سوشل میڈیا پر اس ایران مخالف موقف کو روند کر رکھ دیا جو ٹی وی چینل کے ذریعے پھیلانے کی کوشش کی گئی ۔۔اور یہ ثابت کردیا کہ امریکہ و اسرائیل کے مقابلے میں پوری قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔
حکمران اور ریاستی ذمہ دار آنکھیں کھولیں اور ہوش کے ناخن لیں
🚨 بریکنگ نیوز:
امریکی حکام کے مطابق، ایک امریکی A-10 وار تھاگ حملہ آور طیارہ آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، تقریباً اسی وقت جب ایک امریکی F-15 طیارہ ایران کے اوپر مار گرایا گیا، جس کی خبر نیو یارک ٹائمز کے حوالے سے دی گئی ہے۔ (New York Magazine)
#nolimit
شاباش پاکستانی اشرافیہ یہ ملک تمہاری عیاشیوں کے لئیے بنایا گیا ہے تن کے رکھو اس مردہ قوم کو یہ وہ بھیڑ بکریاں ہیں جنہیں ہانک کے جہاں لے جاؤ
ایران دنیا کی بڑی جنگی حالت میں ہے اور وہاں پٹرول کی قیمت 8 روپے اور پاکستان میں جہاں دھڑا دھڑ جہاز آرہے ہیں یہاں پٹرول 458روپے
موجودہ دور اور زمانۂ حجر (پتھر کے دور) کے درمیان ایک نمایاں فرق یہ ہے کہ اُس زمانے میں مشرقِ وسطیٰ میں نہ تیل نکالا جا رہا تھا اور نہ ہی گیس۔
کیا امریکی صدر اور وہ امریکی عوام جنہوں نے انہیں اقتدار میں لایا ہے، واقعی یہ چاہتے ہیں کہ وقت کو پیچھے موڑ دیا جائے؟
(عباس عراقچی)
There's one striking difference between the present and the Stone Age: there was no oil or gas being pumped in the Middle East back then.
Are POTUS and Americans who put him in office sure that they want to turn back the clock?