یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
ضروت پڑ جائے تو تلوار کوئی بھی اٹھا سکتا ہے چاہے ہم کتنے ہی امن پسند کیوں نہ ہوں
انا کے لئیے ،دفاع کے لئیے، بقا کے لئیے
یا پ��ر ہوس میں اندھے ظلم کی انتہاہ کے لئیے تلوار چلے گی یا فساد ہو گا یا حق آزاد ہو گا۔
بات جب حد سے نکلتی ہے تو پھر بات چیت سے حل ہو نہیں پاتی ❤️🔥