سلام
ابھی ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی۔۔آپ سب نے مایوس نہیں ہونا اور اپنی جدوجہد جاری رکھیں سوشل میڈیا پر بھی اور جو لوگ پہنچ سکتے ہے لازمی لاہور پہنچے یہ ہمارے اپنے حقوق کی جنگ ہے
#EqualPayPensionForPunjab#چلو_چلو_لاہور_چلو
پورے پنجاب کے ملازمین اس وقت سراپا احتجاج ہیں کوئی فرسان حال نہیں۔پنجاب حکومت پتا نہیں کون چلا رہا ہے؟ محسن نقوی کہتا ہے کنسرن لوگوں سے بات کرو۔چیف سیکٹری چھٹیاں منا رہا ہے۔ترجمان پنجاب حکومت عامر میر نے تو لگتا ہے زہر پی لی ہے۔
#چلو_چلو_لاہور_چلو
Our protest for a fair increase in pay and pension is rooted in undeniable truths: rising costs of living, inflation, and the need for financial security. We deserve compensation that reflects our contributions and ensures a dignified future...
#چلو_چلو_لاہور_چلو
@Jamhooriat عیاشی کر سکتے ہیں دنیا گھوم سکتے ہیں کوئی برائی نہیں لیکن پاکستان کے امیر لوگ اگر غریب لوگوں کی مدد کرنے لگ جایں تو کوئ بھی غریب باقی نہ ہوگا