Vivek Agarwal is the first Indian to have been elected Vice President of FATF,what @narendramodi government must do is to bring back Pakistan in Grey List.
USA list of TRF is of no real use,UN listing is needed of TRF,Modi government should have & must have tried to list ISI also ,we must remember the Red Fort suicide blast of November 2025.
آج بجٹ کے موقع پر جب ایک بار پھر آئی ایم ایف کی شرائط ماننی پڑیں تو 2016-17 کا وہ دور یاد آ گیا جب میرے قائد میاں محمد نواز شریف نے پاکستان کو آئی ایم ایف سے نجات دلا دی تھی۔
پھر قیدی 804 آیا، نعرہ لگاتا رہا “خودکشی کر لوں گا مگر آئی ایم ایف نہیں جاؤں گا” مگر اسی کے دور میں ملک آئی ایم ایف کے ایسے چنگل میں پھنسا کہ آج نکلنا مشکل دکھائی دیتا ہے۔
فرق قیادت کا ہوتا ہے
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.