پچاس ہزار ووٹوں سے ریحانہ ڈار سے ہارے ہوئے خواجہ آصف کو وزارتِ دفاع میں ڈال کر شَنت کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی وہاں پر بالکل بھی نہیں چلتی۔ وہ محکمہ ملٹری سیکرٹری چلاتا ہے، جی ایچ کیو سے حکم آتے ہیں اl۔ اس وزارت میں خواجہ آصف کو بس سائن کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے۔