دھرتی ماں کا سچا سپوت اور انسانی حقوق کا رکھوالا "حسن نثار" تجھے پنجاب بھر کے 14000 اساتذہ کی جانب سے لاکھوں سلام۔۔۔ 👍
@HassanNisar
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب"
پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور انتظامی افسران ایک لمبے عرصے سے ریگولر ہونے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت کو انکے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ تعلیم کی بنیادی ضرورت کو بہتر میسر کیا جا سکے۔
قوم کا معمار، سڑکوں پر خوار https://t.co/1bI2W3Lfbw
السلام علیکم،
آج مورخہ 13 ستمبر 2022 کو ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے وزیرِ پارلیمانی امور، راجہ بشارت صاحب @RajaBasharatLAW سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ایسوسی ایشن وفد نے راجہ بشارت صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
1/4
پنجاب حکومت سے گزارش ہے کہ 14 ہزار اے ای اوز اور ایس ایس ایز کے خاندان ان سے بہت امیدیں لگائے بیٹھے ہیں. اس لیے انکا مستقلی کا دیرینہ مسئلہ جلد از جلد حل کیجیے.
#RegulariseSSEsAEOs
السلام علیکم معزز اے ای اوز،
آج مورخہ 20 جون 2022 بروز سوموار ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے سردار اویس خان لغاری، وزیر خزانہ پنجاب اور رانا مشہود احمد خان (@ranamashhood)، سابقہ وزیر تعلیم سے ملاقات کی۔
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے اوز، پنجاب"
1/n
تحصیل وہاڑی کے انتہائی دور دراز علاقے میں واقع ایک سرسبز، خوبصورت اور منظم پرائمری سکول۔ اساتذہ کی محنت سے اس کی نئی عمارت ایلیمنٹری کلاسوں کے لیے تیار ہے۔ تمام اساتذہ کی محنت کو سلام۔
گورنمنٹ پرائمری سکول موضع جھیڈو، مرکز دولت آباد
A lush, beautiful and well managed primary school located in the extreme remote area of Tehsil Vehari. It's new building is ready for elementary classes as a result of hard work of it's teachers. Salute to the efforts of teachers.
Govt. P/S Mouza Jhedu, Markaz Doulatabad