وزیر اعلیٰ ، وزراء ، 300 ممبران اسمبلی سمیت ہم سب عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے اڈیالہ جا رہے تھے انہوں نے 26 نمبر پر ہمیں روک پر پورے اسلام آباد کو جام کر دیا ہے یہ کیا کرنا چاہتے ہیں ہم اڈیالہ جا رہے تھے کیوں روکا
شاہد خٹک
ہم عمران خان سے ملاقات کے دن پر امن طریقے سے آتے ہیں ، ملاقات نہیں ہوتی تو چلے جاتے ہیں ، مجھے یہ بات ہضم نہیں ہو رہی کہ یہ ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو روک رہے ہیں، کیا یہ خیبر پختونخوا کو پاکستان سے الگ کرنا چاہتے ہیں؟ یہ صورتحال مزید نہیں چلے
*یہ خبریں چل رہی تھی میں نے کہا شاید فیک سکرین شاٹ ہے ابھی ویڈیو کا کلپ ازاد نیوز کا میں نے دیکھا ہے میں حیران ہو گئی ہوں اتنا کوئی کیسے گر سکتا ہے اللہ پاک دشمن دے مگر منافق اتنے غلیظ نہ دے امین*
۔
بات اب پنکی تک پہنچ گئی ہے
او بس کرو… نہیں ہوگا تم سے۔
جا کر معافی مانگ لو۔