اللہ اکبر تحریک گولارچی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کیاگیا ہے. جس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے.
ترجمان اللہ اکبر تحریک تعلقہ گولارچی
#AATGOLARCHI#اللہ_اکبروالے#AAT
*اللّهُ اکبر تحریک کراچی میڈیا ٹیم* کی جانب سے آج بروز منگل گولارچی میں
*پولیٹیکل ایکٹویزم*
ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں گولارچی ,ماتلی اور بدین سے شرکاء شامل تھے۔ شرکاء کو تھیوری کے ساتھ پوسٹ بنانا اور ویڈیوز ریکارڈنگ اور ایڈیٹنگ کا پریکٹیکل بھی کروایا گیا۔
@saleemiat#AAT