ساتھیو ۔۔۔!!
ہمت دکھانی ہے اور بھرپور سے دکھانی ہے ، ان شاءاللہ اس پروپیگنڈے کو زمین بوس کرکے دکھائیں گے ۔
ساڑھے آٹھ 8:30 بجے ایک اور ہیش ٹیگ کے لئے تیاری کرلیں ۔
اور یہ پانچوں ٹرینڈ لیکر چلنے ہیں فی الوقت، لیکن دلجمعی کیساتھ۔
تو آپ سب تیار ہیں ؟
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان