ذیشان نے ن لیگی وزیر کے سامنے صرف ایک سچی بات کرنے کی گستاخی کی — کہ اس کی تنخواہ 40,000 روپے مقرر ہے جبکہ اسے صرف 19,000 روپے دیے جا رہے ہیں۔ اسی سچ کے عوض اس کی نوکری چھین لی گئی۔ اس نے اپنے بچوں کی خاطر بحالی کی التجا کی، مگر انکار کر دیا گیا، اور آخرکار اس نے اسی دفتر میں خود کو آگ لگا لی جس نے اسے نکالا تھا۔
نہ کوئی ایف آئی آر درج ہوئی، نہ کوئی ہسپتال گیا، نہ اس کے بچوں کے لیے کوئی امداد۔ بچوں کا باپ تو واپس نہیں آ سکتا لیکن ن لیگ ترجیحات ضرور عوام کے سامنے آ گئی ہے #سُتھرا_پنجاب کہاں ہے؟ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کہاں ہیں؟ گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ کہاں ہے؟ خاموشی۔ بے حسی !!
#JusticeForZeeshan
آج گوجرانوالہ کے لئےتجویز کُدا منصوبہ جات کی وزارتِ خزانہ کی طرف سے مخالفت ۔
ن لیگیوں کے اعصاب پر عمران خان ہی سوار رہتے ہیں۔
پنجابی شعر کی شکل میں جواب۔
Oil prices are increasing all over, but where in the world up to Rs 100/Litre is charged as a petroleum development levy?
Is all this burden written in the fate of the poor people?
Couldn't the government reduce PDL?
🥲 our priorities are ✈️ ✈️✈️
@QasimKhanSuri سر غلطی اس لڑکی کی ہے
لاکھ روپیہ دیتی تو چلی جاتی
اسے پتہ ہے کہ پاکستان میں ناجائز کام مٹھائی یعنی لاکھوں دینے سے ہو جاتے ہیں
گورنمنٹ ��رونٹس کی بڑی ضروریات ہیں
انصاف حقوق حیاء شرم ختم شُد
پاکستان ذندہ باد
کچھ ٹاؤٹس موازنہ کروا رہے ہیں ، بنتا تو نہیں ہے لیکن پھر بھی ٹاوٹس کی طبیعت صاف کرنے کا آپ کے پاس پورا پورا موقع ہے ، خان کےلیے لائیکس اور ری پوسٹ جبکہ لالے کے لئے کمنٹس 👇وقت شروع ہوتا ہے اب 💁
گجرانوالہ سے خرم دستگیر کو شکست دینے والے مبین عارف جٹ کے خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ سارا کاروباد بند ایک ہزار ملازمین بے روزگار۔ سارا خاندان بے گھر ہو گیا ہے صرف ایک ترمیم کے ووٹ کی خاطر