مسلمان حکمرانوں سے تو اٹلی کی خاتون وزیراعظم جورجیا میلونی بہادر ہے جو ��لسطینیوں سے اظیار یکجہتی کرتے ہوئے قاتل اعظم نتن یاہو کے سامنے فلسطینی پرچم پہن کر گھوم رہی ہے۔
جے شری رام نہ بولنا دہلی کے جاوید انصاری کو مہنگا پڑ گیا
ہندو انتہا پسندوں نے جاوید انصاری کو مسجد سے نکلتے ہوئے دیکھا تو اس سے زبردستی کہا کہ جے شری رام کا نعرہ لگاؤ، جب اس نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جاوید محمد رسول اللہ پڑھتے پڑھتے جام شہادت نوش کر گیا
🚨🔥 ارشاد بھٹی کا دو ٹوک جواب۔۔
میں لعنت بھیجتا ہوں ان دانشوروں پر جو ملزموں اور مجرموں کو گلیمرائز کرتے ہیں۔
سمجھدار باشعور حاضر دماغ بہترین انسان دلیر آدمی، ایسی بولتی بند کی کہ شرم سے پانی پانی ہوگئ
@iqrarulhassan اقرار صاحب اپنے نام سے سید لفظ ہٹا دو آپ کا کردار سید زادوں والا نہیں ہے
سید زادوں نے تو حق کی خاطر پورا خاندان زبح کروا ��یا
لیکن آپ تو خود ابن زیاد کے نقشے قدم پر ہیں
سید نام و توقیر کی بے حرمتی نہ کرو
اللہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔
اس دھاڑی والے شخص کو مجھے قتل کرنے کے لئے بھیجا گیا تھا جس کو میری سیکورٹی والوں نے پکڑا اور SHO ثقلین کے حوالے کردیا گیا۔ دھاڑی والے شخص سے پستول برآمد ہوئی ہے۔
سیالکوٹ میں جہاں میں نے رات گزارنی وہاں کی بجلی کاٹ دی گئی۔ اس کے بعد ۲ جگہوں کی مزید بجلی کاٹنے کے بعد میں وزیر آباد آگیا ہوں۔ اب یہاں کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ہے۔ اب یہاں سے کہیں اور نہیں جا سکتا۔
آج سٹریٹ موومنٹ کا آغاز انشاءاللّٰہ وزیر آباد سے ہی کرینگے۔
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ آج مجھے اپنے اور اپنے نظام پر افسوس ہے کہ ہم ایک عام شہری کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اسے ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی طاقت کے زعم میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔ @MaryamNSharif
@humiraj1 جو لوگ سندھ پنجاب غیرمسلم کی بات کر رہے ہیں ان کو شرم آن�� چاہیے
یہ مت دیکھو کون کر رہاہے
بس یہ دیکھو کیا کر رہا ہے
جو بلا تفریق خیرکا کام کرے وہ ہی اچھا ہے
چاہے وہ جو بھی ہو
@MaryamNSharif شرم تم کو مگر نہیں آتی
جو قتل وغارت تم سب ظالموں نے مل کر ماڈل ٹاؤن میں کروائی تھی
اس پہ تو آج تک تیری گندی زبان سے کچھ نہیں نکلا
لعنت دوگلی پالیسی پر
مظاہرین بھی مہرہ ہیں
اور پولیس بھی مہرہ ہے
یہ دونوں فریق استعمال ہو رہے ہیں
مفاد اور مقصد جن کا پورا ہو رہا ہے
ان کو منظرعام پر لاناہو گا
ورنہ ملک پاکستان کی ترقی تو دور
اس کی سلامتی خطرے میں جا رہی ہے
اللہ پاک ہدایت دے ظالموں اور انتہاپسندوں کو
[53:3] Al-Najm-النَّجْم
"وَ مَا یَنۡطِقُ عَنِ الۡہَوٰی ؕ﴿۳﴾
اور وہ (اپنی) خواہش سے کلام نہیں کرتے۔
[53:4] Al-Najm-النَّجْم
"اِنۡ ہُوَ اِلَّا وَحۡیٌ یُّوۡحٰی ۙ﴿۴﴾
اُن کا ارشاد سَراسَر وحی ہوتا ہے جو انہیں کی جاتی ہے۔
Irfan Ul Quran