قسم سے گوہر صاحب نے رولا دیا ۔۔ یار بس کردیں آپ بلاوجہ سب کو غدار ڈکلئیر کرتے ہیں یہ سارے اپنے حساب سے لڑ رہے ہیں ۔۔
اُن اکاؤنٹس سے دور رہیں جو ہمارے ہیروز کو بدنام کر رہے ہیں ۔ 😭🔥
تم نہ صرف گورنر راج ختم کریں گے بلکہ ہم سے معافی مانگو گے ہماری نسلیں تمہارا پیچھا کرے گی ہمارا لیڈر ایسا نہیں ہے جو تم نے ہم پر الزام لگایا ہے!!!
چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے یعقوب علیہ السلام کا واقعہ بھی سنایا اور کہا کہ ہم سب کچھ ہوسکتے ہیں دہشت گرد نہیں ہو سکتے اس الزام پر تمہیں معافی مانگنی ہوگی!!!
مشیرِ اطلاعات صاحبہ! جو واٹس ایپ پیغام انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کے باعث پشاور میں آپ کو دیر سے موصول ہوا، وہ پنڈی بوائز کی جانب سے ٹاؤٹ صحافیوں کو آپ سے 25 منٹ پہلے پہنچ چکا تھا۔ آپ محض برائے نام مشیرِ اطلاعات ہیں، کیونکہ آپ سے زیادہ اہمیت تو ٹاؤٹ صحافیوں کو دی جا رہی ہے۔ 😊
جانتے ہیں محمد بن سلمان کی سب سے بڑی غلطی کیا تھی؟
اس نے وزیراعظم عمران خان جیسے مخلص، مسلمانوں کے د��ست لیڈر کو دھوکہ دیا۔
اگر سعودی عرب اپریل 2022 کے امریکی اسرائیلی حمایت یافتہ رجیم چینج آپریشن کے بعد غاصب رجیم کے ساتھ مالی تعاون نہ کرتا تو وہ لڑکھڑا جاتا۔ محمد بن سلمان نے اسے لڑکھڑانے نہ دیا۔ اور یہ کم عقلی کی انتہا تھی۔
یہ ہے وہ فاش غلطی کہ آج محمد بن سلمان کا اپنا اقتدار خطرے میں ہے اور اسے کوئی بچانے والا نہيں ہے۔ اگر عمران خان آج پاکستان کا وزیراعظم ہوتا تو یہاں تک نوبت ہی نہ آتی۔ خان کبھی سعودی عرب کو یمن پر حملہ ہی نہ کرنے دیتا۔ اس نے تو ٹرمپ کو صاف صاف بتایا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ ہمیں کسی طور قبول نہيں ہے۔ اور یہ پورے ریجن کے لئے تباہی لائے گی۔ اور ٹرمپ رک گیا تھا۔ میں سمجھتا ہوں اس میں کچھ کردار خان کا بھی تھا۔
🇸🇦🇺🇸 BREAKING: I just received a legal notice from the Attorney General of Saudi Arabia that they have BANNED my X account over allegedly violating the Kingdom’s ‘Anti-Cybercrimes Law’ by producing content that harms public order, religious values, or public morals.
Sorry boys, I didn’t force your greasy princes to blow their oil money on Neom sci-fi vanity projects, prostitute-laden Riyadh Season influencer parties, and half-billion-dollar soccer stars instead of actual support for Gaza or air-defense.
They can ban me from their desert mall — I don’t care. Allah already has a MUCH BIGGER BAN waiting for the spineless traitors helping starve Gaza. Yemen’s Ansar Allah will erase the House of Saud from the history textbooks.
خليك في النار يا كلب
امریکہ خود گواہی دے رہا ہے کہ اسے خیبر پختونخواہ کی قیمتی معدنیات میں دلچسپی ہے جو 7 ٹریلین ڈالرز کی ہیں۔
امریکہ کو شرم آنی چاہئے ہمارے حکمرانوں پر جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے۔
ہمارے سچے حکمرانوں نے بتایا ہےکہ پختونخواہ میں "دہشتگردی" کی وجہ سے ایمرجنسی لگائی ہے۔
بلوچستان میں 100 گنا زیادہ دہشتگردی ہے لیکن اس کی خیر ہے۔ وہاں ایمرجنسی لگانے کی ضرورت نہیں۔