@iqrarulhassan کے پی پولیس نے ھفتہ پہلے ایک گھر پر چھاپہ مارا
ایک بھائ کراچی مزدوری کرتا ھے ایک بھائ پر پولیس کے کیس ھیں پولیس چھاپے کے دوران کراچی کے مزدور کے ایک لاکھ چوری کر گئے پولیس دم بدن بگڑ رھی ھے
@RShahzaddk کٹوتی تو سب صوبوں سے کی گئ مگر یہ پیسہ کہاں شفٹ ھوگا ایسے ٹیکسس کا پیسہ بھی۔ملک اور صوبوں ترقیاتی کام کئ سال سے ٹھپ ھیں اور ملک عوام غریب سے غریب تر ھو رھے ھیں پیسہ بیرون ملکوں کو شفٹ سے روکنا ھوگا انتظامی سٹرکچر کو کنٹرول کرنا ھوگا ملک پر اقلیت کے غلبے کو روکنا ھوگا
میری شہزادی بہن پلیز یہ میرے 🙏بندھے ہوئے ہاتھ دیکھ لیں ۔۔
پختونخوا میں حکومت نام کی ایک چیز موجود ہے جو خود فیصلے کرے گی کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کیونکہ پختونخوا میں صرف پی ٹی آئی کے ووٹرز کانہیں ساڑھے چار کروڑ سے ذیادہ عوام کا ہے۔۔اور اگر ووٹرز کی بھی بات کریں تو 2024میں
3160946 ووٹرز نے پی ٹی کو ووٹ دیا ہے تو اس ذیادہ یعنی کے 5061881 نے دوسری سیاسی جماعتوں کو ووٹ پڑا۔۔ تو اس صوبہ کا فیصلہ انھیں کو کرنے دیں جنکا یہ صوبہ ہے
کشمیر کی مائیں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرنے پر بین کررہی ہیں ۔ کشمیری عوام کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں مگر ہمارے نادان دوست انہیں بھارت کا ایجنٹ قرار دیتے اور ان کو دی جانے والی سبسڈی پر طعنے مارتے ہیں