میں حیدر آباد سندھ سے تعلق رکھتا ہوں اور بے روزگار ہوں کوئی بھائی جوب کا بندوبست کروادے....
آپ کی مہربانی ہوگی,
شکریہ....
مینے میٹرک کیا ہوا ہے..
یہ میرا کونٹیکٹ واٹس ایپ نمبر ہے .....
03123937334
#FreeKhanFreePakistan
قوموں کی تباہی کے نشان: جب دلال اور طوائفیں تجزیہ کار اور صحافی بن جائیں، جب منصف سرکاری نوکر بن جائے، جب اختیار ذاتی طاقت بن جائے، جب عہدے اشرافیہ کے کھلونے بن جائیں، جب خوف خاموشی میں بدل جائے، جب زندگی مہنگی اور موت سستی ہو جائے! احد خان صاحب نے سب کے غبارے سے ہوا نکال دی! یہ سب خان رہائ کے چورن پر 28 ویں ترمیم کی حمایت کا یقین دلا چکے تھے، اللہ نے احد صاحب سے سب دھبڑ دھوس کروا دیا! اور کرو غداریاں! اب موت کی سی خاموشی ہے ان غداروں کے کیمپ میں! مقصد رسائی نہیں، عمران خان صاحب کی رہائی ہونا چاہیے بس! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو!
دلالوں کو بے نقاب کرو، غداروں کو للکار دو، خان کی رہائی کے لیے نکلو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
🚨🚨لڑائی میں پہلا لگانے والا مکا انتہائی اہم ہوتا ہے-- ریجیم چینج کی رات جب جنرل باجوا 16 لاکھ بندوق والوں کے ساتھ اسمبلی پہنچا اسی وقت عمران خان کے سپاہی قاسم سوری نے ائین کے بیچ میں رہ کر پہلا وار کیا
شیر افضل 100 بار پیدا ہو جائے تب بھی قاسم کی جوتی تک نہیں پہنچ سکتا
عمران خان سے تین چار گھنٹے ملاقات ہوئی ہے، بشری بی بی بھی ملاقات میں شامل تھیں، عمران خان کی صحت اور مقدمات پر بات ہوئی ہے۔ عمران خان کے بلڈ پریشر اور آنکھ معاملہ ضرور ہے۔ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک ہے۔لیکن
انکا ارادہ مضبوط تھا اور وہ مستعد تھے۔ 28ویں ترمیم پر بات ہوئی ہے لیکن اس پر بات نہیں کرونگا۔ ملاقات طویل کیوں ہوئی یہ تو جیل والوں سے پوچھیں۔ عدالت نے کہا تھا ملاقات ایک گھنٹے سے ہم نہیں ہونی چاہیے زیادہ ہو تو کوئی بات نہیں۔ عمران خان سے ملاقات سیر حاصل رہی تمام معاملات پر گفتگو ہوئی۔
سردار لطیف کھوسہ کی میڈیا سے گفتگو
@SMlatifkhosa
#ShiftKhanToHospitalNow
آئی ایس آئی نے بلایا اور کہا کہ عمران خان کی بہنوں کو بولیں کہ سیاست پر بات کرنا چھوڑ دیں، تو انہیں آذاد کردیں گے۔
جھوٹ پر کھڑی حکومت کیسے چل سکتی ہے؟
احد خان جنسی درندوں کو خوف خدا دلاتے ہوئے
عمر تو کم ہے لیکن بات کمال کی کر گیا! بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کپتان لکشیہ رائے چندانی نے اپنے ہی صحافی کا منہ بند کر دیا!
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ایک بھارتی صحافی نے حسبِ روایت نفرت پھیلانے کی کوشش کی، لیکن بھارتی نوجوان کپتان لکشیہ رائے چندانی نے اپنی سمجھداری اور بہترین اخلاق سے صحافی کو لاجواب کر دیا!
بھارتی صحافی نے سوال کیا پاکستان سے شکست کے بعد اگر اگلے راؤنڈ میں دوبارہ مقابلہ ہوا، تو کیا آپ بدلہ لیں گے؟"
اور میدان میں آپ نے پاکستانی بلے باز حمزہ ظہور کے جوتے کے تسمے باندھے، کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟
لکشیہ رائے چندانی نے صحافی کے ان سوالوں پر مسکراتے ہوئے انتہائی شاندار جواب دیتے ہوئے کہا
جہاں تک بات شکست کی ہے، تو کھیل میں ایک ٹیم جیتتی ہے اور ایک ہارتی ہے۔ جس سوچ کے ساتھ ہم میدان میں اترے تھے کہ پاکستان کو ہرانا ہے، بالکل اسی سوچ اور تیاری کے ساتھ پاکستان کی ٹیم بھی میدان میں اتری تھی۔ وہ ہم سے اچھا کھیلے اور جیت گئے۔ رہی بات 'بدلے' کی، تو یہ کرکٹ کا گیم ہے، اس میں کوئی بدلے نہیں ہوتے۔ جو ٹیم اچھا کھیلے گی، وہی کامیاب ہوگی۔
"پاکستانی بلے باز کے جوتے کے تسمے ٹھیک کرنا کوئی نئی یا عجیب بات نہیں ہے۔ یہ اسپورٹس مین شپ کا حصہ ہے۔ جب ایک بلے باز کریز پر بیٹنگ کر رہا ہوتا ہے اور اس کے جوتے کا تسمہ کھل جائے، تو پیڈز پہنے ہونے کی وجہ سے وہ خود جھک کر اسے ٹھیک نہیں کر سکتا۔ میں پاس ہی فیلڈنگ کر رہا تھا، حمزہ ظہور نے مجھے آواز دی اور میں نے جا کر ان کا تسمہ باندھ دیا
بھارتی میڈیا جہاں آگ بھڑکانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، وہاں اتنی کم عمر میں بھارتی کپتان کی یہ مثبت سوچ اور اسپورٹس مین شپ واقعی قابلِ تعریف ہے
#cricket #pakistancricket #PCB
اس مولانا کا ہر ایک لفظ حقیقت پر مبنی ہے،
اس یزیدیت کے دور میں اگر کوئی شخص بول رہا ہے کھل کر تو اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے،
اللہ پاک ان کو استقامت عطا فرمائے، آمین
میڈم جی نے کہا ھے تو پورا شیشٹم طیبہ راجہ کوپکڑنے کو ایکٹیو ہوگا
لیکن میڈم جی
زرا ابو جی کے لئے بھی@ncciapunjab کو ٹیگ کر دو
ماضی قریب میں ابو جی فوج پر کیاکیا الزام لگاتے رہے ہیں
انصاف کا تقاضہ تو یہی ہے ابو جی کی بھی تشریف لال کی جائے🤧
ہم نے کونسا گینگ ریپ کیا تھا ۔
تم بتاو بےغیرتو رشوت خورو اپنی کرئم ہسٹری بتاو ۔
کشمیری مائیں بہنیں پاک فوج سے شدید نفرت کرنے لگ گئی سنیں زرا ویڈیو عاصم منیر سچ میں ایا نہیں لایا گیا ہے