نماز پڑھتے ہوئے پورے یقین اور دھیان کیساتھ دو سجدوں کے درمیانی وقفہ یعنی جلسہ کی حالت میں یہ انتہاہی مختصر دعا پڑھنا معمول بنا لیں اور دیکھیں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ کیسے آپ کے رزق کو فراخ کرتے ہیں اللہ اکبر 💚
@RH_views گزشتہ ایک مہینے سے چائنا میں ہوں، سر روزانہ دیکھتا ہوں کہ کچرے والے اپنے ٹائم پے آتے، ایک جگہ اکٹھا کرتے اور پھر رات میں گاڑیاں آتی اور ایک منظم انداز سے لے کر جاتیں، یہاں تو لوڈر رکشے بھی الیکٹرک ہیں....
جب جنرل فیض حمید می ٹرانسفر اور جنرل ندیم انجم کی DGISI تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تو فواد چوہدری نے بیان دیا کہ DGISI تعینات کرنے کا اختیار وزیراعظم کا ہے. جس پر فوج کو شدید غصہ آیا، جنرل باجوہ نے عمران خان سے ملاقات کی کوشش کی تو اعظم خان نے ملاقات سے انکار کردیا
1/3
یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟
پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں۔۔۔
عمران خان مرد کا بچہ ہے ۔وہ بہت بڑا لیڈر ہے ۔وہ مرد کا بچہ ہے کہ جو 3 سال سے 22 اور 25 کور کمانڈر کی طاقت سے سامنے ابھی بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے ۔۔
۔۔۔علی احمد کرد
علی احمد کرد کی تقریر کے دوران کسی وکیل نے فیلڈ مارشل کے بارے میں کچھ کہا تو علی احمد کرد نے کہا ایسے فیلڈ مارشل میں نے بہت دیکھ رکھے ہیں ایک اور وکیل نے کہا یہ فیلڈ مارشل پستول دکھاتا ہی نہیں گولی بھی مارتا ہے جواباً علی احمد کرد نے کہا یہ بات مت کرو وکیلوں کو کسی کا باپ بھی نہیں مار سکتا ایک خاتون وکیل نے کہا کتنوں کو مارے گا ۔۔
@RShahzaddk 3 دن پہلے کی بات ہے، یہاں چائنہ کا سنا تھا کہ امیگریشن والے بہت سختی کرتے لیکن یہاں مشین آپکی ویریفیکیشن کرتی ہے، اور فوراً باہر بس اتنا پوچھتے کس مقصد کے لیے آئے ہو
@RShahzaddk شہزاد بھائی کچھ پہلے کا ذاتی تجربہ بتا رہا ہوں کہ چائنہ کا سفر تھا اور روکے رکھا، تقریباً فلائٹ سے گھنٹہ پہلے چھوڑا ،وہ بھی بہت مشکل سے ،یہ بات بلکل ٹھیک ہے کہ بہت سختی کرتے ہیں
@_TaNoLii جیسا بھی ہے ،عادی صاحب آپ سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ عوام کی بات کرتا ہے ،جہاں تعریف بنتی وہ تعریف بھی کرتا ہے، جہاں تنقید بنتی تنقید کرتا،لیکن کی بورڈ وارییرز صرف ٹی سی کرتے ہیں...