*آمدِ مصطفٰی ﷺ ھوئی روشن زمانہ ھو گیا*
*جس کے حضور ﷺ ھو گئے اس کا زمانہ ھو گیا*
*ہمارے پیارے آقا جان
*جانِ دو عالم ، رحمت للعالمین
*صلی اللّٰه تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ*
*وازواجہ وبارک وسلم* 🫀
گھر لٹانا جان دینا کوئی تجھ سے سیکھ جائے
جانِ عالم ہو فدا اے خاندانِ اَہلِ بیت
سر شہیدانِ محبت کے ہیں نیزوں پر بلند
اور اُونچی کی خُدا نے قدر و شانِ اَہلِ بیت
ماشاءاللہ بارہ ربیع الاول کا چاند مبارک نظر آ گیا ہے
اہل اسلام کو بہت بہت مبارک ہو سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا آقا کی آمد مرحبا داتا کی آمد مرحبا مکی کی آمد مرحبا مدنی کی آمد مرحبا لجپال کی آمد مرحبا 💝❤️🩹