تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان سے سوال
1 - امیر حافظ سعد رضوی کے لیے سوال کیا تو کارکنان کو اعتماد میں لینے کے بجائے جواب میں ازاد اراکین شوری نے اپنی ذہنی معذور مذہبی لونڈے لپاڑوں کی فوج سوشل میڈیا پر چھوڑ دی ۔
2- آخر اتنی چیخیں اور اتنا خوف کیوں؟
#LBK_ڈیرہ
اسلام و علیکم 🕋 الله پاک ہمارے مرشد بابا جان KHR رحمہ کے جانشین SHR🐅AHR اور خاص رکن شورہ کو جلد سامنے لاے آمین الله نبی پاک دا شکر اے ہم فیزآباد والے ہیں آج تک نام کے ساتھ غازی بھی نہں لکھا RAJA S MUSTAFA 📢 #LBK_ڈیرہ
اسلام و علیکم 🕋 AL QURAN🙌🏻 ہمارے مرشد بابا جان KHR رحمہ کے جانشین SHR🐅AHR نارہ ہوجاے شیرو ہم موجود ہیں تاج دار ختم نبوت ﷺ 🙌🏻 زندہ آباد RAJA S MUSTAFA 📢 #LBK_ڈیرہ
گیارہ ماہ ہو گئے، آپ لوگ خاموش کیوں ہیں؟ سعد حسین رضوی صاحب اور قید کارکنان کے بارے میں آپ کیوں نہیں بولتے؟ آپ خاموش کیوں بیٹھے ہیں؟ آزاد رکن شوری سے ہمارا سوال؟؟؟؟؟
#LBK_ڈیرہ