اے آزاد اراکینِ شوریٰ!
کارکنان کو “خاموش حکمتِ عملی” کا لالی پاپ دے کر چپ کرا دیا…
ہائے اوئے!
اس پیاری نور فاطمہ کو کون خاموش کرواتا ہوگا؟
اور ہائے افسوس!
وہ کون سی دنیاوی آسائشیں ہیں،
جنہوں نے آپ کو “سفر ہے کوہِ جانا” کا نعرہ بھی بھلا دیا؟
ایک بیٹی انتظار میں
اے آزاد ارکانِ شوریٰ! کارکنان کو ’’خاموش حکمتِ عملی‘‘ کا لالی پاپ دے کر چپ کرا دیا۔۔۔ ہائے اوئے! اس پیاری نالین فاطمہ کو کون خاموش کراتا ہوگا؟ اور ہائے افسوس! وہ کون سی دنیاوی آسائشیں ہیں، جنہوں نے آپ کو ’’سفر کو بھول جانا‘‘ کا نعرہ بھی بھلا دیا؟ ایک بیٹی انتظار میں۔💔
#LBK_ڈیرہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اچھا آزاد رکن شوریٰ سے سوال ہے؟
آزاد رکنِ شوریٰ سے ہمارا سوال یہ ہے کہ کیا آپ نے کارکنوں کو اعتماد میں لے لیا ہے؟ سوال ہے۔ ہاں یا ناں میں جواب دیں۔آپ لوگوں کو اتنا خوف کیوں ہے؟ کس چیز کا ڈر ہے؟، جواب دو کارکنوں کو جواب چاہیے۔
#LBK_ڈیرہ
اسلام و علیکم 🕋 AL QURAN🙌🏻 ہمارے مرشد بابا جان KHR رحمہ کے جانشین SHR🐅AHR نارہ ہوجاے شیرو ہم موجود ہیں تاج دار ختم نبوت ﷺ 🙌🏻 زندہ آباد RAJA S MUSTAFA 📢 #LBK_ڈیرہ
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان سے سوال
سربراہ TLP #حافظ_سعد_رضوی کے متعلق ازاد اراکین شوری سے سوال کیا تو
کارکنان کو اعتماد میں لینے کے بجائے جواب میں ازاد اراکین شورہ نے اپنی ذہنی معذور مذہبی لونڈے لپاڑوں کی فوج سوشل میڈیا پر چھوڑ دی ۔
2- آخر اتنی چیخیں اور اتنا خوف کیوں؟
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان سے سوال
1 - امیر حافظ سعد رضوی کے لیے سوال کیا تو کارکنان کو اعتماد میں لینے کے بجائے جواب میں ازاد اراکین شوری نے اپنی ذہنی معذور مذہبی لونڈے لپاڑوں کی فوج سوشل میڈیا پر چھوڑ دی ۔
2- آخر اتنی چیخیں اور اتنا خوف کیوں؟
#LBK_ڈیرہ