بزرگ کہتے ہیں اگرکسی پیر کاکردار دیکھنا ہو تو اُس کےمریدوں کو دیکھو
جولونڈےلپاڑےجواب مانگ رہےہیں تمام تحریکی کارکنان کو لوٹتے رہے ہیں الزامات لگاتےرہےہیں۔
ہمارا سوال ہماری آزاد رکنِ شوری سےہے توجواب بھی انہی سےچاہیے
سرورسیفی کا آستانہ کھلاہےلیکن مسجدرحمتہ اللعالمین کیوں بند ہے؟
اے آزاد ارکانِ شوریٰ! کارکنان کو ’’خاموش حکمتِ عملی‘‘ کا لالی پاپ دے کر چپ کرا دیا۔۔۔ ہائے اوئے! اس پیاری نالین فاطمہ کو کون خاموش کراتا ہوگا؟ اور ہائے افسوس! وہ کون سی دنیاوی آسائشیں ہیں، جنہوں نے آپ کو ’’سفر کو بھول جانا‘‘ کا نعرہ بھی بھلا دیا؟ ایک بیٹی انتظار میں۔💔
#LBK_ڈیرہ
السلام وعلیکم، اخر یہ کیا وجہ ہے اپ سب کو تو خوب یاد ہوگا کہ اس بندے کہ کتنے بیان ائے ہیں اس معاملے کے متعلق کے سعد بھائی سیف ہے۔ اب میرا معصومانہ سا یہ سوال ہے اخر اس نے یہ بیان کیوں جاری کیا ہے؟ خود ائے قران کو پکڑ کے اور کارکنان کو جواب دے ! لیڈر کی اواز کیوں روکی؟
#LBK_ڈیرہ
اے آزاد اراکینِ شوریٰ!
کارکنان کو “خاموش حکمتِ عملی” کا لالی پاپ دے کر چپ کرا دیا…
ہائے اوئے!
اس پیاری نور فاطمہ کو کون خاموش کرواتا ہوگا؟
اور ہائے افسوس!
وہ کون سی دنیاوی آسائشیں ہیں،
جنہوں نے آپ کو “سفر ہے کوہِ جانا” کا نعرہ بھی بھلا دیا؟
ایک بیٹی انتظار میں
اے پیاری نور فاطمہ!
آج تقریباً 326 دن ہو گئے…
آپ اپنے پیارے بابا سے نہیں مل سکیں۔
ہائے افسوس!
جنہیں آپ کے بابا کے ساتھ کھڑا ہونا تھا،
انہوں نے اج دنیاوی اسائشوں کے لیے اپ کے بابا کو عالم کفر کے ہاتھوں تن تنہا چھوڑ دیا ۔
پیاری نور فاطمہ! فکر نہ کرو…
#سعدرضوی#نورفاطمہ#انس_ضوی
اسلام و علیکم 🕋 AL QURAN🙌🏻 ہمارے مرشد بابا جان KHR رحمہ کے جانشین SHR🐅AHR نارہ ہوجاے شیرو ہم موجود ہیں تاج دار ختم نبوت ﷺ 🙌🏻 زندہ آباد RAJA S MUSTAFA 📢 #LBK_ڈیرہ
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان سے سوال
سربراہ TLP #حافظ_سعد_رضوی کے متعلق ازاد اراکین شوری سے سوال کیا تو
کارکنان کو اعتماد میں لینے کے بجائے جواب میں ازاد اراکین شورہ نے اپنی ذہنی معذور مذہبی لونڈے لپاڑوں کی فوج سوشل میڈیا پر چھوڑ دی ۔
2- آخر اتنی چیخیں اور اتنا خوف کیوں؟
زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا
پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ 13 اکتوبر سے لاپتہ
آخر قصور کیا؟
فلسطین سے یکجہتی یا ختم نبوت کا پہرہ ناموس رسالت کا دفاع یا پاکستان کی بقاء قانون کے پہرے دار جب قانون کے دشمن بن جائیں تو قوم سوال کس سے کرے اور جواب کون دے گا؟
السلام وعلیکم @OfficialDGISPR یہ کیا گنڈا گردی ہے کہ اب میلاد کی ریلی پر بھی پولیس والے اسلحہ لے کر پہنچ جائیں گے؟
نہ صرف اپنی عوام کو تنگ کر رہے ہو بلکہ ٹورسٹ کے سامنے پاکستان کو بھی بدنام کروا رہے ہو 🫵🏼
جس نے بھی کل لاہور والا جلوس پہ گنڈا گردی کی حساب لو اس سے !
#LBK_ڈیرہ