ایک مرتبہ پھر نکے کے ابا کا نام لینےپر حافظ حسین احمدصاحب کی آواز سنسر کردی گئی
اگر ہمارے بھائی عمران کےبس میں NRO دیناہوتا تو وہ بیچارا بھنگ کی کاشت کیوں کراتا
یہ جنرل پاشا کا ٹولا ہے
اسے تو غداری FIR کا پتہ نہیں ہوتا
ڈالر قیمت، ترین برادران، خسرو گندم سمگلنگ کا پتہ نہیں چل��ا
آرمی چیف نے گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی کےپارلیمانی رہنماؤں کوگلگت بلتستان کے حوالے سے مدعو کیا تھا،وہاں تمام پارلیمانی رہنماؤں نے بالاتفاق انکی تجاویز کو مسترد کیا وہ خبریں کیوں نہیں چلائی جارہیں !
یہاں قوم یہ تاثر دیا جارہا ہے جیسے سیاستدانوں نے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہو
جو حکومت ایک ٹک ٹاک لڑکی کے سامنے نہ ٹک سکی وہ مولانا فضل الرحمان کا کیا بگاڑے گی
نیب اپنے چئر مین کے کالے کرتوتوں پر خاموش کیوں تھے ویڈیو کس کی آئی تھی؟
شاہین جمعیت @iHafizHamdullah صاحب کی گفتگو
میں ریاست میں ایک آزاد اورمحترم شہری کی حیثیت سےزندہ رہناچاہتاہوں۔بڑےبڑے عہدوں پر فائزلوگ اور رینکوں والوں سے بھی اپنےآپ کومحترم سمجھتا ہوں۔ سیدھے ہوجاؤہم ویسےسیدھے ہیں۔ اور اگر بگڑو گے تو پھر جب ہم بگڑیں گے تو افغانستان میں امریکہ کا کیا حشر ہواخداکی قسم یہاں تمہاراوہی حشرہوگا
دو خبریں ایک ساتھ ۔۔👇
ہم نے مولانا فضل الرحمن صاحب کو پوچھ گچھ کے لیے کوئی نوٹس نہیں بھیجا
" نیب "
نیب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔۔
کے پی کے نیب نے بتایا ھے کہ ھم نے تو فضل الرحمن کو کوٸی نوٹس نہیں دیا بس گپ شپ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس وقت مولانا صاحب فری ھوں نیب پشاور کے دفتر میں ملنے آسکتے ہیں😂
ویسے سچ کہتے ہیں ڈنڈا سب کا پیر
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستان میں جہاد کو دہشت گردی اور مولوی کو شدت پسندی سے جوڑ کر انگریز سے گفٹ میں کتے لینے والوں نے نہ صرف قوم کو بزدل بنایا بلکہ IMF کے حکم پر جلد غربت سے ایمان خریدنے کی بولی لگنی والی ہیں NGO انِ ہو گئے ہیں پھِر نہ کہنا کہ خبر نہیں @ghori_1
زرداری اور نوازشریف کی انقلابی تقریروں کے بعد اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی توڑنے، باقی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے جبکہ میاں نواز شریف پہلی میسر فلائٹ سے پاکستان واپسی کا اعلان کریں۔ نہیں تو ان کی تقریروں کو ڈرامہ بازی سے تعبیر کیا جائے گا۔