Isko pareshaani nahi balkey Allah ka aihsaan kehtey hain. Kiyon ke Allah bhi unhi khush naseeb logon ko chunnta hai jinn main yeh khoobiyan hoon ke woh logon ki bhalayee ke waastey kaam aayen.
Ager tum ko apney hukumraano main koi kami, kotaahi nazer aati hai to phir woh hukumraan nahi balkey tumhaara apna aks hai. Be hiss awaam per, be hiss muaashrey per hamesha aisey hi hukumraan musallat kiye jatey hain.
@soulat_pasha ہمارے حصے میں ایسے حکمران آے جو سزا سے کم نہیں ۰۰۰۰۰کمزوروں اور لاوارث لوگوں کی دیکھ بھال حکومت کا اولین کام ھوتا ھے۰۰۰۰مگر مملکت خداداد میں ھر کمزور لاوارث ھے اور اشرافیہ کو اپنی عیاشی سے فرصت نہیں۰۰۰۰۰
نیچے دیے گئے حروف تہجی کی ترتیب درست کر کے آپ اردو کے کون کون سے الفاظ بنا سکتے ہیں ؟ یاد رہے کہ ان چار حروف تہجی سے ایک سے زائد مختلف الفاظ بن سکتے ہیں👇
نیچے دیے گئے حروف تہجی کی ترتیب درست کر کے آپ اردو کے کون کون سے الفاظ بنا سکتے ہیں ؟ یاد رہے کہ ان چار حروف تہجی سے ایک سے زائد مختلف الفاظ بن سکتے ہیں👇
Pehley to aap yeh bataayen ke aap badey kab hongay ? Do alag alag directions ke professional ko compare karna aap ko kiss nay sikhaaya ? Ignorent to aap khud ho.
جو پاکستانی حضرات ذاکر نائیک کو سن رہے تھے ان کو یہ پتہ بھی نہیں تھا کہ اس ہفتے ارٹیفیشل انٹیلیجنس پر دو غیر مسلم سائنس دانوں کو نوبل پرائز دیا گیا ہے
یہودی ،عیسائی اور دوسرے غیر مسلم سائنسی ایجاد کرتے رہیں گے اور یہ جوکر لوگ مسلمانوں کو ان کے استعمال کے طریقے پر 14 سو سال پرانے صحرائی مذہب کی تبلیغ کرنا سکھائیں گے
اگر آج عوام گھروں سے باہر نا نکلی تو یہ عمران خان کی نہیں اس قوم کی ہار ہوگی کیوں کہ وہ عوام کی جنگ لڑ رہا اس کا ذاتی کوئی فائدہ نہیں ہیں
#اخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ#ڈی_چوک
#D_Chowk