Sometimes, you don’t realize how beautiful you are until you see yourself through the eyes of someone who truly values and loves you. Their love reflects the light within you! the beauty, the strength, the worth you’ve always had but never fully recognized.
"میرے نالوں ودکوئی رپھڑ نہیں پا سکدا"
اپوزیشن کےجملہ کسنے پر خواجہ آصف کا پنجابی میں جواب
پورا اسمبلی ہال قہقہوں سے گونج اٹھا
#PublicNews#PublicUpdates
نہ شور مچا، نہ افراتفری ہوئی، نہ کسی نے غصے یا گھبراہٹ کا مظاہرہ کیا۔ سب نے والد پر بھروسہ رکھا کہ وہ معاملہ سنبھال لیں گے۔ یہی اعتماد اور یکجہتی ایک حقیقی خاندان کی پہچان ہے۔
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
Pakistan is still a colony. Before it was British, now it is Elite's.
All its major Laws are still colonial. Plus all the governing systems such as Police structure, and Provinces divided into Divisions, Districts & Tehsils. Such things do not exist in Western Democracies.
As a man, master three things:
1. Discipline
2. Negotiation
3. Silence.
Discipline keeps you focused. Negotiation opens doors. Silence protects your power.
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا، اللہ اُس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کر دے گا، اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لیے کافی ہے۔
سورۃ الطلاق
جج نے قتل کے ملزم کو بری کر دیا، مگر مقتولین کے لواحقین نے عدالت ہی میں اسے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ انصاف، قانون اور انتقام کے درمیان ایک تلخ بحث کو جنم دیتا ہے۔