@FiverrSupport Hello, I want to just clarify that one month ago when I did a mistake on fake review and also I got my first warning on that time,but now I suddenly got another warning doing the same thing but I didn't do anything like fake review for the second time you can check
@FiverrSupport I have also applied for ticket my ticket number is 13538634 they are saying your account is under review and not responding also in support what should I do now
مگر میں جا کر اپنے رب کو بتاؤں گا کہ سونے کی قیمت بہت زیادہ تھا اور میری جان کی کوئی قیمت نہیں ابھی تک کوئی سرکاری مشینری نہیں آیا جو کھدائی میں ہیلپ کرے بیٹا ہمیں معاف کرنا ہم بے بس ہیں 😭😭
بابا مجھے باہر نکالو ۔۔ بچہ گرنے کے دو گھنٹے بعد تک رو رو کے کہتا رہا
بھر پور آواز اٹھائیں🙏
صبح سے لیکر ابھی تک تمام تر کوششیں ابتک ناکام۔
انتظامیہ سے بھر پور اپیل کرتے ہیں بچے کے بحفاظت بازیابی کیلئ�� ہر ممکن کوشش کی جائے۔اس سلسلہ میں جو بھی ایمرجنسی متعلقہ ایکسپرٹس ہوتے ہیں ان سے معاونت لی جائے۔ یا اللہ پاک اس معصوم بچے کی حفاظت فرما😭😭
#bbtvi
میرا بابا اک غریب شخص ہے میرا بابا کے پاس کوئی عہدہ نہیں ہے
میرا بابا لاوارث کوہ سلیمان سے ہے میرا بابا کا تعلق بلوچ قوم سے ہے اس لیے 14 گھنٹے گزرنے کے باوجود مجھے نکالا نہیں گیا جب اک سال پہلے اسی پہاڑ سے سونے نكلنے کی آوازیں لگی تو 5 گھنٹے کے اندر پورے پہاڑ سیل ہوا