کوئی شک میں نہ رہے،میں آج سیالکوٹ جاؤں گا۔امپورٹڈ ح��ومت نےہماری قیادت+کارکنان کیخلاف سیالکوٹ میں جو کچھ کیاوہ اشتعال انگیزضرورہےمگرغیرمتوقع ہرگزنہیں۔ ضمانت پررہامجرموں کےاس ٹولے+لندن میں مقیم ان کےعدالت سےسزا یافتہ قائدنےہمیشہ اپنےمخالفین کیخلاف فسطائی حربےاستعمال کئےہیں۔
Hamza Shahbaz ,DC sialkot and DPO sialkot have damaged the security plan of #SialkotJalsa - if anything happens to chairman imran khan, these 3 will regret when they see our reaction. Our Jalsas are peaceful. State terrorism unacceptabl#SialkotFightsBack #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے جمعیت علمائے اسلام مردان کے سابق سیکرٹری اطلاعات مولانا شجاع ملک کی ملاقات
اندرونی اور بیرونی طاقتوں کے سامنے ڈٹ جانے اور غلامی قبول نہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور تحریک کی کامیابی کے لیے دعا کی
#ImranKhanLIVE#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کابینہ ارکان کے ہمراہ مرکزی عیدگاہ مظفرآباد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت۔انکا کہنا تھا کہ حقیقی عید تب ہو گی جب جامع مسجد سرینگر میں ہم کشمیری نماز عید مل کر ادا کریں گے