@ribas212 یہ بات صیح نہیں ہے پہلے تو ہمارے گاؤں میں پیچھلے عید الضحیٰ پر جس نے علیحدہ قربانی کی تھی اس دفعہ دس میں سے نو لو گوں نے تقریبان مشترکہ قربانی کی بہت ساروں نے تو کی بھی نہیں مہنگائی کی وجہ سے
@AmirKhanBangesh@RahilaMujahid اسکا سیٹگ جو ہے وہ ٹھیک کر لو میرے پاس بھی ہے 418 model ہے ہائر میں پہلے فریج کی سیٹگ کر لو بعد میں فریزر کی اور اسکا جو کیمریسر ہوتا ہے وہ انتہائی کم بجلی خرچ کرتا ہے اس وجہ سے یہ ڈھنڈا ہونے میں وقت لیتا ہے ایمرجنسی کی چیزیں اوپر رکھو جو جلدی چاہیے ہوتی ہے باقی نیچھے رکھا کرو