@SdqJaan سعودی عرب اگلے دس سال میں 100 ارب ڈالر اور دوبئی اگلے دس سال میں 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری انڈیا میں کرنے جا رہے ہیں اور ہم نے پچھلے دو سال آپس میں مار کٹائی میں ضائع کر دئیے۔ مشاہد حسین سید
@JimmyVirkk فوج کوئی جنگ جیتے بغیر اپنے لیے تمام چیزیں مفت چاہتی ہے۔
فوج اپنی عیاشیوں کی ادائیگی کے لیے عوام کو گدھا سمجھتی ہے
ایسٹ انڈیا کمپنی بالکل یہی کرتی تھی۔ آج پاکستان کی نصف آبادی بنیادی کھانا نہیں کھا سکتی لیکن آرمی چیف نے نیا وی وی آئی پی طیارہ خرید لیا۔
محترمہ بینظیر بھٹو کو قتل ہوئے 19 سال گزر گئے۔ اب تک اس کے نالائق اور متکبر بچے اردو زبان کے دو جملے درست نہیں بول سکتے۔
اس کی دو وجوہات ہیں۔ آپ زبان مجبوری کی وجہ سے سیکھتے ہیں یا محبت کی وجہ سے۔
پاکستان سے ان لوگوں کو کوئی محبت نہيں ہے۔ اس لئے اس کی قومی زبان کو بھی حقارت سے دیکھتے ہیں۔ look down upon کرتے ہیں۔ ان کی شان کے خلاف ہے کہ اردو زبان سیکھیں اور بولیں۔
پاکستان ان کے لئے چراگاہ ہے یہاں یہ صرف ہری ہری گھاس چرنے آتے ہیں۔ جب گھاس ختم ہوجاتی ہے تو چلے جاتے ہیں۔ پھر اگلے سیزن میں آتے ہیں۔
مجبوری ان کی کوئی ہے نہيں۔ ورنہ سوچیں ایران میں فارسی پر عبور حاصل کیے بغیر کوئی سیاست کر سکتا ہے۔ ترک زبان سیکھے بغیر کوئی ترک پارلیمان کا رکن بن سکتا ہے۔ کوئی جاپانی کوئی کورین اپنی زبانیں سیکھے بغیر سیاست کا پیشہ اپنا سکتا ہے۔
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے یہاں لسانی افلاس کو بھی مورثی سیاستدانوں کہ اولاد کی امارت سمجھ کر معاف کر دیا جاتا ہے۔ اور مناسب مقدار میں لعنت بیجھنے سے اجتناب کیا جاتا ہے۔
ہمارے کسی جرنیل نے بھارت سے جنگ میں ایسی تقریر نہیں کی ہوگی جیسی تقریریں آئی جی آزاد کشمیر کر رہا ہے۔ یہ وہی ذہنی مریض ہے جس نے کہا تھا کہ ایک ہزار بندے قتل کر دیں تو ملک میں امن آ جائے گا۔ جن لوگوں کی سول سروسز میں جگہ نہیں بنتی، عاصم منیر نے انہیں بڑے بڑے عہدوں پر بٹھایا ہوا ہے۔ آئی جی کے پاس اگر اتنی جرأت ہے تو ظلم کرنے والوں کے خلاف بولے۔ بھئی یہ آزاد کشمیر کے اپنے لوگ ہیں، انہیں کیوں مارا جا رہا ہے؟
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
دکاندار حضرات اس وقت پیرا فورس سے مکمل تنگ آ چکے ہیں ۔۔۔
اب یہاں دیکھیں دکاندار چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے یہ میڈیکل سٹور ہے اس لئے 8 بجے بند نہیں کی لیکن پیرا فورس والے بضد ہیں جرمانہ کرنے پے ۔
بہادر فوڈ پانڈا رائیڈر ❤️
رشتے دار کہتے تھے اسکو زہر کا ٹیکا لگوا دو سب چھوڑ گئے بس میری ماں نے مجھے نہیں چھوڑا ماں نے کہا کامیاب ھونا ھے تو کبھی ہمت مت ہارنا
کل فوڈ پانڈا سے آرڈر کیا تو یہ مسیج آیا ، جب وہ پارسل ڈلیور کرنے آیا تو بمشکل 18 سال کا تھا ، پسینے سے اس کی کمر گیلی تھی ، میں نے پانی کا پوچھا تو اس نے اشارے سے کہا ایک گلاس دے دیں ، وہ قوت گویائی سے بھی محروم تھا۔ میرے بیٹے نے اسے شربت کا گلاس پکڑایا ۔ آرڈر میں تین برگرز تھے ، ایک اسے آفر کیا مگر بارہا کہنے کے باوجود اس نے نہیں لیا۔ میں نے اسے کچھ Tip دی وہ بھی اس نے کافی جھجھکتے ہوئے رکھی۔ اور اشارے سے شکریہ کہہ کر چلا گیا ۔
یہ وہ لوگ جو عزت نفس کو قائم رکھ کر حلال روزی کے لیے نکلتے ہیں ۔ ورنہ ان سے جسمانی طور پر کئی گنا بہتر ہٹے کٹے مرد اور عورتیں بھیک مانگنے کو ترجیح دیتے ہیں اور ہم ان کی جھولیاں بھرتے بھی رہتے ہیں ۔ پٹرول مہنگا ہوگیا ہے ، پتا نہیں ان بائیکیا والوں کی روازنہ کتنی بچت ہوتی ہے ، اس گرمی میں کچھ بھی آرڈر کریں تو ان پر جتنی شفقت ہوسکتی ہے کریں ، لیٹ آرڈر پر سرزنش مت کریں ، ٹھنڈے پانی کا ضرور پوچھیں ، تھوڑا بہت بقایا ہو تو واپس مت لیں ، استطاعت ہو تو اضافی ٹپ دے دیں ۔ مسکرا کر ان کا شکریہ ادا کریں ۔ یہ نوجوان سفید پوش لڑکے پتا نہیں گھر کے کتنے افراد کا بوجھ کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں ۔۔ چھوٹی چھوٹی مدد سے ۔۔۔ یہ بوجھ بانٹ لیں ، ان محنت کشوں کے کندھے ہلکے ہونگے تو ہماری نیکیوں میں بھی اضافہ ہوگا ۔
ایڈووکیٹ فائزہ مراد کا عمران خان کو خط
محترم عمران خان صاحب،
ایسے دن آتے ہیں جب میں سوچنے لگتی ہوں کہ کیا یہ قوم واقعی آپ کی مستحق ہے؟
یہ سوال اس لیے نہیں کہ آپ مکمل انسان ہیں۔ کوئی لیڈر کامل نہیں ہوتا۔ نہ ہی اس لیے کہ آپ نے کبھی غلطیاں نہیں کیں۔ ہر انسان غلطیاں کرتا ہے۔ بلکہ اس لیے کہ بہت کم لوگ اس ملک کے لیے وہ سب کچھ برداشت کرنے کو تیار ہوتے ہیں جو آپ نے برداشت کیا ہے اور پھر بھی سر تسلیم خم نہیں کیا۔
آپ بہت پہلے ہی آسان راستہ منتخب کر سکتے تھے۔ آپ سمجھوتہ کر سکتے تھے، خاموش رہ سکتے تھے، اپنی آرام دہ زندگی کو محفوظ رکھ سکتے تھے اور اپنی آزادی کو یقینی بنا سکتے تھے۔ اس کے بجائے آپ نے اصول پسندی کو ذاتی فائدے پر ترجیح دی اور مزاحمت کے راستے پر چلے۔ اس انتخاب کی خاطر آپ نے ایک ایسی قیمت ادا کی ہے جسے بہت کم لوگ پوری طرح سمجھ سکتے ہیں۔
بہت سے لوگوں نے آپ کی جدوجہد سے فائدہ اٹھایا۔ بہت سے لوگ اس اعتماد کی وجہ سے آگے بڑھے جو آپ نے ان پر کیا۔ لیکن بہت کم لوگوں نے اس قیمت کا ایک چھوٹا سا حصہ بھی ادا کیا ہے جو آپ آج بھی ہر روز ادا کر رہے ہیں۔
جیسے بے شمار دوسرے سپورٹرز، میں بھی آپ کی آزادی کے لیے کچھ معنی خیز کرنا چاہتی ہوں۔ مگر اکثر اوقات میرے پاس صرف بے بسی کا احساس رہ جاتا ہے۔ میں دن گزرتے دیکھتی ہوں۔ مہینے گزرتے دیکھتی ہوں۔ ایک اور منگل، ایک اور جمعرات، ایک اور سماعت، ایک اور تاخیر۔ اور میں خود سے وہی سوال کرتی ہوں کہ ایک عام سپورٹر اور کیا کر سکتا ہے؟ یہ احساس برداشت کرنا بہت مشکل ہے۔
مجھے نہیں معلوم مستقبل کیا لاتا ہے۔ اس وقت تک ہم میں سے بہت سے لوگ اس مایوسی کے ساتھ جی رہے ہیں کہ پاکستان کے لیے آپ نے جو کچھ بھی برداشت کیا، ہم آپ کے لیے اتنا کچھ نہیں کر سکے جتنا کے آپ کے مستحق ہیں۔
آپ سے مخلص،
ایک پاکستانی
ایڈووکیٹ فائزہ مراد
@fayezasays
لاہور سے جانے والے آئی جی کے مطابق راولاکوٹ میں تین جوان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے۔ لاہوری ccd مینٹیلیٹی اس سے زیادہ سوچ بھی نہیں سکتی .
ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں کوئی مسلح فرد تھا ہی نہیں ۔
جس نے بھی راولاکوٹ ایکشن کیا یا کروایا ہے وہ صرف کشمیر کا نہیں پاکستان کا دشمن اور دشمنوں کا آلہ کار ہے
کشمیریوں کو را کا ایجنٹ کہنے والے خود CIA اور موساد کے payroll پر ہیں۔
انہیں پاکستان سے کوئی سروکار نہیں۔ وہ اپنے ہینڈلرز کے حکم پر پاکستان اور پاکستانیوں کی ایسی کی تیسی کرنے سے ذرا سا بھی نہیں ہچکچائیں گے۔ کوئی شک ہے تو گزشتہ 80 سال یا صرف چند سال کی تاریخ دیکھ لیں
پاکستان اور کشمیر میں فرق دیکھنا ہے تو آج راولاکوٹ اور اڈیالہ دیکھ لیں۔
ایک طرف قیادت خود میدان میں ہے
دوسری طرف لوگ ڈھونڈ رہے ہیں
قیادت کتھے مری پئی اے
راولاکوٹ رینجرز اہلکار گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے ۔
اس سے صاف پتہ چلتا ہے ان سب کے پیچھے ایک ہی ماسٹر مائینڈ کا ہاتھ ہے۔ وہی جس نے9 مئی اور 26 نومبر کروایا ۔
لورالائی/ ڈویژن
پاکستان تحریک انصاف لورالائی ڈویژن کے زیر اہتمام ضلع موسیٰ خیل میں آج ایک عظیم الشان کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔جس سے صوبائی ڈپٹی جنرل پاکستان تحریک انصاف بلوچستان نورمحمد لونی نے خطاب کیا
اوورسیز کشمیری نے پورے نظام کو تن دیا🔥🔥
اگر فاطمہ جناح تمھارے نظر میں را کی ایجنٹ تھی تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے, اگر عمران خان تمھارے نظر میں, را کا ایجنٹ تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے!!🔥
فیصل راٹھور پر لعنت, بے انصآف جج اور ARE news پر لعنتیں!!🔥
جنہوں نے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا تھا وہ اپنی فورس کو ہی عوام کو گولیاں مارنے کی ترغیب دے رہے ہیں، افسوس ہے کہ ملک کو کن جلادوں کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے، پہلے پاکستان اور اب آزاد کشمیر میں عوام کے خون سے ہولی کھیلی جائے گی۔
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
ہم پاکستانیوں کو اپنے ملک کی فکر کرنی چاہیے۔ یہ قابض ٹولہ تو جیٹ طیاروں میں فرار ہو جائے گا۔ پہلے جو وہیل چیئرز پر آتے تھے،پلیٹلیٹس گرے ہوتے تھے، آج ہشاش بشاش کھڑے ہیں۔ نہ کوئی لنگڑاتا ہے، نہ کسی کی کمر میں درد ہوتا ہے۔ عمران خان نے ایسی کوئی شکایت نہیں کی، نہ کبھی کہا، "میری آنکھ کے لیے نکلو۔" علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عربی تاریخ میں اپ کو کوئی فاروقی، قریشی، ہاشمی، صدیقی، علوی، حسینی، جعفری، کاظمی، نقوی، تقوی گیلانی ، جعفری، سید ، شاہ
نہیں ملے گا. تاریخ مدینہ میں وہاں کے کسی ایک باسی نے اپنے نام کیساتھ مدنی نہیں لگایا ہوگا. یہ فنکاری اور منافقت صرف برصغیر خصوصاً سندھ ، پنجاب کے مسلمانوں کے حصے میں آئی ہے۔