محترمہ اور قابل عزت چیف منسٹر صاحبہ!
گزارش ھے کے تقریباً 10 دن ��و گئے گوجرنوالہ میں نا آٹا ، چینی ، دودھ ، گھی اور ضرورت کی بہت سی اشیاء حکومت کی مقرر کردہ قیمت پے مل نہیں رہی۔
ان سے بات کرو اور پھر جواب بدمعاشی کی شکل میں ملتا ھے اور پورے دھڑلے سے مہنگے دام پر چیزیں بیچ رھے ہیں۔
کیا آپکے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رھے۔ میں Verified لوگوں کی پرموشن لسٹ بنانے لگا ہوں جس میں شامل ہوکر آپ بھی میری طرح اپنے 2500 Verified فالورز پورے کرکے مفت" بلیو ٹک "حاصل کر سکتے ہیں۔
پرموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کیلیے مجھے فالو کریں کمینٹ کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں ۔۔
دادا ان کی اوقات بس جوتے کے اوپر 804 لکھوا کر اس کو چومنا ھے ۔
ٹانگ پے لگے پلستر کو تبرک کی طرح اٹھا کر اس کی قیمت کا تعین کرنے والے
بس بونک سکتے ہیں حسد میں
مریم نواز شریف کا دادا علامہ اقبال کے بیٹے جاوید اقبال کے بھٹو کے خلاف انتخاب کا فنانسر تھا، بھٹو صاحب نے اتفاق اسی بغض میں قومیائی، دادا نے امارات میں جاکر سٹیل مل لگا لی اور چھ سال قبل آزاد ہونے والے قطر اور بحرین کو بج�� بنانے میں مدد دیتے رہے۔ پھر پاکستان واپس آئے اور مرتے دم تک بہتر بڑے صنعتی ادارے قائم کئے جن میں بیشتر ابھی تک چل رہے ہیں۔ کئی ارب روپے بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کو بھجوائے، کشمیر جہاد کے لئے بے پناہ چندہ دیا۔ شوکت خانم کینسر نامی ہسپتال کی تعمیر کے لئے پچاس کروڑ دیا۔ اب اگر میاں شریف کی پوتی مہنگے کپڑے اور زیور نہیں پہنے گی تو کیا زکوۃ خیرات صدقات اور چندے مانگنے والے پہنیں گے؟
حد ہے
حکومتِ پنجاب کی قیمت پنجاب ایپ پر شہری نا صرف اشیائے خوردونوش کے سرکاری نرخ دیکھ سکتے ہیں بلکہ نا جائز منافع خوری اور اشیاء کی قلت کے بارے میں شکایات کو بھی رپورٹ کر سکتے ہیں۔ صوبہ بھر میں پرائس کنٹرول کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے اور میں بذات خود اس عمل کی نگرانی کر رہی ہوں۔