75 ویں یوم آزادی جشن آزادی کبڈی میچ "بنوں بمقابلہ لکی مروت" میں لکی مروت کی ٹیم نے میچ جیتا، کبڈی میچ کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں اصلاح الدین، اور اسسٹنٹ کمشنر سید ابرار علی شاہ
تھے، کبڈی میچ ملک ریاض اور ڈسٹرکٹ کبڈی ایسویسی ایشں بنوں کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا۔
ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر بتعاون ضلعی انتظامیہ بنوں اور پاکستان آرمی کی طرف سے ملی نغمہ اور تقریری مقابلے کے فائنل مقابلے اختتام پزیر ہوئے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اصلاح الدین اور اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر ارشد خان مروت نے جیتنے والوں کو کیش انعامات دئیے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں اصلاح الدین پولیو مہم کے حوالے سے انتظامی افسران کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں جس میں مہم کو کامیاب بنانے کے لیے لائحہ عمل طے کیا جا رہا ہے۔