فوجی سسرال گیا👮
ساس نے پہلے دن پالک کھلائی😂
دوسرے دن میتھی😜
اور تیسرے دن ساگ کھلایا😉
چوتھے دن پوچھا بیٹا کیا پکاوں🤔🤔
فوجی نے کہا👮
مجھے کھیت دکھا دیں میں خود چر کے آ جاوں گا🙈😂😂
اپنے نفس کو کبھی بھی اپنی خواہشوں کاغلام نہ بنانا
جانتے ہو
یہ زندگی کا سب سے بڑا نقصان ہے۔
جب ہم اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہیں۔
تو
ہم رب کو بھول جاتے ہیں۔
اور
رب کو بھول جانا تو زندگی کا سب سے بڑا خسارہ ہے۔
@AD_Reema1#اپنی_زبان_اردو#اردو_کارواں
Insha’Allah I will be leaving for USA soon
Request for Duas
My heart is racing, my mind in turmoil, I may actually see my little sister 1st time in 20years! I have no words to describe my feeling. I wish I could hug her, hold her hand bring her home. @Aafiamovement@Teamaafia1
"میں آپکے ساتھ ہوں"
یہ لفظ جسے بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں، اِن لفظوں میں چھپائی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور اِن لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے۔💕
@AD_Reema1