#رمضان_كريم
🌙 رمضان مبارک 🌙
اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ
اے اللّٰہ یہ رمضان ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور برکتوں کا ذریعہ بنا.. 🤲✨
آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک 🌙💛
@Mujji_007
#ربیع_الاول
میرے حضور کے نقشِ قدم جہاں ٹھرے،
زمانے بھر کی ھدایت کے وہ نِشان ٹھرے،
جنہیں نصیب ہوئی اُن کی محفل اَقدس،
وہ آسمان ھدایت کے کہکشاں ٹھرے..!
(سبحان اللّٰہ)
#ربیع_الاول۱۵۰۰ھ@Mujji_007