@LodhiMaleeha#عاصم_منیر_مرد_آہن اللہ کے طرف سے “blessing”ہے ۔
اور وہ ملک میں بڑی بڑی opportunities لیکر آ رہا ہے۔
اور وہ کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کر رہا ۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ “ فیل مارشل “ اس ملک پر عذاب کی صورت میں اترا ہے جس نے گذشتہ چار سالوں میں ملکی سلامتی سمیت ہر چیز داؤ پہ لگا دی ہے-
@SaleemFarrukh Our request is pure #marshallaw must be imposed by #pakistanarmy rather design this hybrid choor govt.
We shall ease political stability when army is purely on power.
@business No one in @GovtofPakistan@OfficialDGISPR will justify. Bad governance, judiciary undermine by power military establishments, manipulation of #Elections to bring "YES Boss" leadership, failure to recover taxes targets, bad ecobomic policies, inflation, law & order and corruption
@usembislamabad Long live #USA 🇺🇸 deserves the right to become superpower. 🇵🇰 has many lessons to learn how to become a strong & independent nation.
•judicial system independent.
•Equal rights 4all citizens (no one above law).
•Devoted, hardowrkers &committed towards said objectives.
اس مظلوم عوام کا واحد ہیرو انشاء اللہ ایک دن جیل توڑ کر آئے گا 💔
اس ویڈیو میں سب سے زیادہ دکھ مجھے سپیکر اسمبلی کا قہقہہ دیکھ کر ہوا۔
ہم فلموں میں اکثر دیکھا کرتے تھے کہ جب ولن کسی پر ظلم کرتا تھا تو اس کے پیچھے کھڑے اس کے ساتھی مظلوم کی بے بسی پر قہقہے لگاتے تھے۔ یہ منظر دیکھ کر ہمیشہ گمان ہوتا تھا کہ شاید ان میں سے کوئی ایک آگے بڑھے گا، ظلم روک دے گا یا مظلوم کی مدد کرے گا، مگر ایسا کبھی نہیں ہوتا تھا۔ آخرکار ہیرو ہی جیل توڑ کر آتا۔
اس پوری ویڈیو میں سپیکر اسمبلی کا قہقہہ مجھے انہی مناظر کی یاد دلا گیا۔
بریکنگ نیوز 🚨اسٹبلیشمنٹ کے پالتو منیب فاروق کا شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں تہلکہ خیز انکشاف۔ خان کے خلاف کیسے پروپیگنڈہ کیا گیا سب کھل کر بتا دیا🔥🔥
عمران خان کی حکومت کو ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا تھا کہ مجھے، غریدہ فاروقی، سلیم صافی، سہیل وڑائچ، منصور علی خان، ابصار عالم اور ہمارے دیگر صحافی دوستوں کو باقاعدہ بلا کر ہدایت جاری کی گئیں کہ تم لوگوں نے خان کے خلاف کھل کر پروپیگنڈہ کرنا ہے۔ چوبیس گھنٹے چینل پر یہی بیٹھ کر کہنا ہے کہ خان نالائق ہے، مہنگائی کر رہا ہے۔ اس بیانیہ پر عوض ہمیں لاکھوں کروڑوں روپے دیے گئے۔
@Reuters مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے۔ آمین
آپ خرچے دیکھیں، افسروں کے آگے 4 پیچھے 8 گاڑیاں ہوتی ہیں، کتنا پیٹرول خرچ ہورہا ہے، ایسے ایسے افسران ہیں جنہیں ریٹائرڈ ہوئے 10 سال ہوگئے، مگر ان کے پاس حکومتی گاڑیاں ہیں۔ سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین
@steve_hanke مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے۔ آمین