کشمریوں کے قاتل مظفرآباد میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے دیکھو کیسے ہنس رہے ہیں کشمیر فتح کر لیا ہے پُرامن لوگوں کو قتل کروا کر ان کی ویڈیو لگانے کا مجھے شوق نہیں ہے ویڈیو لگانے کا مقصد یہ ہے قاتلوں کو ووٹ نہیں دینا ہے لعنت بھیج دو ایک ایک دفعہ
اب یہ سول لباس میں عوام کو اسٹیٹ فائر کرنے والا محب وطن ہے اور نہتے احتجاج کرنے والی عوام غدار اور ایجنٹ
لعنت ہے ایسی سوچ پر اور ان جیسے سہولتکاروں پر🖐️
کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے❤️
مزاحمت اور احتجاج پاکستان میں تقریباً ناپید ہو چکے تھے، مگر کشمیریوں نے اس میں ایک نئی روح پھونک دی۔ ✌️
کسی نے کشمیریوں کو غدار کہا، کسی نے ہیرو قرار دیا، لیکن ایک حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ کشمیریوں نے ثابت کیا کہ زندہ قومیں اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا جانتی ہیں❤️
سرگودھا تھانہ صدر کی حدود سیدوآنہ میں ملکیتی رقبہ ہتھیانے کیلئے قبضہ مافیا متحرک ہوگیا پٹہ پر دی ہوئی زمین واپس کیوں لی، بااثر بریار گروپ کی جانب سے لڑائی جھگڑا معلوم بن گیا ملک شانی نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے نوٹس لے کر بااثر ملزمان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر دیا @OfficialDPRPP
#Alhamdullilah
I am grateful to be a part of the YOUNG AGRARIAN ASSOCIATION which works for the betterment of Pakistan's Agriculture
I appreciate the Founder Aashir Bilal from Mianwali and my friend Ahmad Tabasum Chaudary Advocate from Lahore.
شہر آسیب میں آنکھیں ہی نہیں ہیں کافی الٹا لٹگو گے تو پھرسیدھا دکھای دے گا۔
لوٹنے والا ہی منصف ھے عدالت میں نہ جا —
چور تو چور کو ہی ازن رسائی دے گا۔
لب سیے ھیں میرے کانوں میں بھی سیسہ بھر دو۔
کان ھوں گے تو مجھے شور سنای دے گا...
عوام ان لیڈروں کے پیچھے مرنا جہاد سمجھتی ہےاور لیڈر حضرات فاتحہ خوانی کرنے کے لیےانکے لواحقین کو اپنے محل میں بلاتے ہیں اوربیچارے لواحقین بجاۓ انصاف حاصل کرنے کےپھر ان لیڈروں کی سیاست کی بھینٹ چڑھتے ہیں ...