میرے ضلع چارسدہ میں 5 ایم پی ایز اور 2 ایم این ایز ہیں لیکن ابھی تک کسی نے 27 ستمبر کے لیے کوئی میٹنگ یا کسی قسم کی سرگرمی نہیں کی
میڈم، باقی وہی جنید اکبر والی بات ہے کہ خان صاحب کے نام پرسیاست کرنے والے پارلیمنٹیرینز اور انکے قریبی لوگ ارب پتی بن گئے ہیں
#Mission_Free_ImranKhan
مجھے پاکستان کے مختلف حلقوں سے لوگ یہ بتا سکتے ہیں کہ 27 سمتبر کی تیاری کیسی ہو رہی ہے؟ کیا آپ کا لوکل MPA یا MNA یا پی ٹی آئ کا پوزشن ہولڈر ، یا ٹکٹ ہولڈر کچھ تیاری کر رہے ہیں کہ بس CHILLAX?
پشتو میں کہہ رہا ہے میرے علاج پر 40 لاکھ خرچہ آرہا تھا لیکن شوکت خانم ہسپتال میں میرا علاج بلکل فری ہوا اور اب ہر چھ مہینے بعد 74 ہزار روپے کا ٹیسٹ بھی فری کرتے ہیں۔
کہہ رہا ہے مجھے عمران خان دل سے پسند ہے ❤️
جب میری بچی کی چیخیں نکل رہی تھی
اس نے میری بچی کے منہ میں پلاسٹک کی بوتل گھسائی تھی۔۔۔
جس طرح اس نے پلان کر کے سب کیا ہے
پاگل ایسے نہیں کرتے
ہم نے کس چیز کی آزادی منائی ہے؟
ڈیڑھ سال کی بچی یہاں محفوظ نہیں
کس چیز کی آزادی منائی ہے؟
اگر کسی ایک بھی درندے کو سب کے سامنے سزا دی جاتی
تو میری بچی آج زندہ ہوتی۔۔۔
ایزل کی والدہ کی گفتگو۔۔۔
اس بکھرے ہوئے شیرازے کو ایک کرنے کا حل موجود ہے۔
مراد سعید کی credibility آج بھی intact ہے، پی ٹی آئی اور خان صاحب کو ان پر اعتماد ہے۔ ان کو درپیش خطرات کے پیش نظر وہ باہر نہیں آ سکتے لیکن پارٹی میں تقسیم کو ختم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سہیل آفریدی اور اور آئی ایس ایف کے باقی دوستوں سے درخواست کر سکتے ہیں کہ علی امین خان، احمد نیازی جیسے لوگوں کو اعتماد میں لیں۔۔مزاحمتی سیاست میں ان کا تجربہ ہے، اس سے فائدہ اٹھائیں، ایک ہو جائیں۔ ہم سب کو اپنی اپنی ذاتی انا سے اوپر ہو کر اب خان کا سوچنا ہے کیونکہ پاکستان کے بکھرے ہوئے شیرازے کو وہی سنبھال سکتے ہیں۔
#TorturingImranKhanIsACrime
Asim Munir and Team are embarrassing Pakistan in front of so many international observers. If our country is known for such injustice and human rights violations, how is any foreign investment going to come?
Our economy is a disaster because of this reason. Everyone needs to call out this travesty with the country. It’s harming Pakistan everyday.
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریک انصاف کے اولین اور مخلص ساتھیوں میں شمار ہونے والے چاچا شاہ عالم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
چاچا شاہ عالم اُن خوش نصیب کارکنوں میں بھی شامل تھے جن کے بارے میں چیئرمین عمران خان نے جیل سے ہدایت دیتے ہوئے کہا:
”شاہ عالم کو جیل سے جلدی نکالو۔“
9 مئی کے مقدمات میں نامزد کیے جانے کے بعد چاچا شاہ عالم کو تقریباً ایک سال تک سرگودھا جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید رکھا گیا۔ اس طویل آزمائش کے دوران بھی ان کی ترجیحات اور وفاداری میں کوئی تبدیلی نہ آئی۔ وہ اپنے وکلاء سے اپنے مقدمے کے بارے میں زیادہ سوال تک نہیں کرتے تھے۔ ان کے لبوں پر اگر کوئی سوال ہوتا تو وہ صرف یہی ہوتا۔
”خان صاحب خیریت سے ہیں؟“
قوم ایسے مخلص اور ثابت قدم کارکنوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
#TorturingImranKhanIsACrime
#May9th_FalseFlag
پمز اسپتال کا داخلی دروازہ اور ایمرجنسی خارجی دروازے دونوں کو انتظامیہ نے بند کیا ہوا تھا۔ ہم نے دیوار توڑ کر کچھ والدین اور بچوں کو ریسکیو کیا باقی آگ میں جل گئے، ریسکیو اہلکار کا موقف
اس نوٹیفیکیشن کے مطابق تین سال پہلے پمز کا کنٹرول حاضر سروس فوجیوں کو دیا گیا تھا،
کیا کسی خاص مقصد کے لیے بچوں کے کمرے کا دروازہ اور ایمرجنسی گیٹ لاک کیا گیا ؟؟🤔
کیا کسی پلینگ کے تحت عملے کے افراد اور تمام ڈاکٹرز سمیت نرسز غائب ہو گے ؟؟؟🤷🏻♂️
کیا جان بوجھ کر یہ سانحہ کیا گیا ہے ؟
بچوں کو غائب کیا گیا ہے یا کسی خاص ایشو کو چھپانے کے لیے بچوں کو جلایا گیا ہے ؟؟؟
اپنے نومولود بچوں کو اس قدر دردناک انداز میں کھونے والے تمام والدین کے غم میں برابر کا شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم بچوں کو اپنی رحمت میں جگہ دے۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتی ہیں کہ ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچاۓ