السلام و علیکم
سب لوگوں کو بتاتا چلوں میرا اکاؤنٹ @AHK_47 دوبارہ سے فعال ہوگیا ھے ۔
میری زیادہ تر سر گرمی اب @AHK_47 اکاؤنٹ سے ھوگی۔
آپ سب کے پیار کا بہت شکریہ
پنجاب حکومت کا نکاح رجسٹر کو ختم کر کے نکاح کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
امام مسجد کو حکومت اس بارے ایک ماہ کا کورس کرواۓ گی اور فیس براہ راست حکومت کے کھاتے میں جمع ہوگی
اگر دلہا اشتہاری و مفرور یا ٹیکس نادہندہ ھوگا تو نکاح نہیں ہوگا بلکہ موقع پر گرفتاری بھی ممکن ہوگی۔
@AbidMug95241462@AHK_47@IAhmadPatriot @mehrsafdar353 نہیں بھائی جو آپ کہہ رهے ھیں وہ نہیں یہ۔
یہ ہمارے بھائی ہیں اور یہ ھم کو گدھا کہہ تو رهے ہیں لہٰذا یہ گدھے ہیں
😂😂😂
As #COVID cases rise & risk of contracting also rises,
Please wear a mask & keep a safe distance from others,
This week we lost one of our finest officers to COVID,
Brigadier Nadeem Iqbal Khan,
Remember our #Hero in your Dua’s today, #JummahMubarak#StayHomeStaySafe#ISPR
اجکل ہمارا سب سے بہترین مشغلہ تنقید کرنا ہے،
ہم لوگ بنا کسی تحقیق کے دوسروں پر فورا سے کیچڑ اچھالنا شروع کر دیتے ہیں،
اور اس تنقید کی وجہ سے بہت سارے اچھے لوگ پیچھے رہ جاتے ہیں جبکہ ٹی سی کرنے والے آگے آتے ہیں جس سے سسٹم کمزور ہو جاتا ہے،
جو اچھا کام کرے خدارا اسے سپورٹ کیا کریں