ہمارے حکمرانوں کو چاہیئے کہ ملک میں تمام مظلوم اقوام کو آئین کے مطابق آزادی دے اور انکے جائز حقوق تسلیم کریں
پھر دیکھنا کہ جشن آزادی کیسے جوش و خروش سے منایا ��ائیگا
#DaSangaAzadiDa
یہ کشمیر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #وزیرستان ہے
یہاں آنسو گیس نہیں،،، سیدھی #فائرنگ کی جاتی ہے
یہاں آرام وسکون نہیں،،،،، سیدھی #جان لی جاتی ہے
یہاں مارکیٹیں بند نہیں،،،، سیدھی #گرائی جاتی ہیں
#DaSangaAzadiDa